سرگودھا، پسند کی شادی کی خواہش مند لڑکی کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا

سرگودھا()سرگودھا کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کی خواہش مند لڑکی کو اہل خانہ نے گلا دبا کر قتل کردیا اور مقتولہ کی نعش گھر کے قریب دفن بھی کردی۔ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں 107 جنوبی کی 22سالہ ثوبیہ نےمبینہ طور پر چنیوٹ کے نوجوان سے شادی کا اظہا ر کیا تھا۔ لڑکی کے والد منظور،چچاظہوراور 2 بھائیوں نے رات کو سوتے میں لڑکی کو گلا دبا کر قتل کردیادرج کرلیا گیاہے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار