کراچی کا غریب خاندان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور-----------مدد کی اپیل

کیا ہماری انسانیت مر چکی ہے کراچی کا غریب خاندان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورسوشل میڈیا پر امداد کی اپیل کی تو مدد کرنے تو کوئی نہ آیا مگر آج تک اس کی بیٹی کے نمبر پر رونگ نمبرذ سے کالیں آرہی ہیں کوئی شادی کرنے کا طلبگار ہے تو کسی نے بیٹیاں حوالے کرنے پر مدد کرنے کی شرط رکھ دیبشیر نامی شخص اپنے حالات کی تفصیل بتاتے ہوئے  رو پڑا بشیر کا کہنا تھا کہ صرف ایک شخص نے اسے بورڈ آفس کے قریب آکر پانچ ہزار دیئے جبکہ ایک خدا ترس انسان نے ہزار روپیہ ایزی پیسہ بھیجاجبکہ تین ماہ سے مکان کا کرایہ نہیں دیا اور مالک مکان روز مکان خالی کروانے کی دھمکیاں دیتا ہے  اتنا ہی نہیں یہ اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے فٹ پاتھ پہ قائم دستر خوان لے جاتا ہے آمدنی کا واحد زریعہ رکشہ ہے جو بھاڑے کا ہے اور کافی ٹائم سے بھاڑہ بھی نہ دینے کی وجہ سے چند دن اور ساتھ رہے گا بشیر کی چار بیٹیاں ہیں جن میں سے دو بٹیاں پیروں سے معذور ہیں جن کے علاج پر لاکھوں کا خرچہ ہے اور بشیر خود بھی بیمار رہتا ہے جس کی دو دو سو کی ایک گولی آتی ہے اور دن میں کئی دفعہ کھانی ہوتی ہیں بیماری کے باعث رکشہ بھی نہیں چلا سکتا بشیر کی مسلمان بھائیوں سے مدد کی اپیل ہے اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریںکہیں ایسا نہ ہو کہ مجبوری کی وجہ سے کہیں کچھ غلط قدم اٹھا بیٹھے یا کہیں اپنی عزت کو کسی بھیڑئے کے حوالے نہ کر دے 03052324429برائےمہربانی کسی کے جذبات سے نہ کھیلیں اور کسی کی مجبوری کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں صرف اللہ‎ کی رضا کیلئے مدد کریں صلہ اللہ‎ دے گا انشااللہ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار