مودی حکومت کی بدانتظامی سے روزگار کا بحران پیدا ہوا، کانگریس

نئی دہلی () بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ برس کے دوران نوجوانوں کے لئے ٹھوس کام کرنے کی بجائے ان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ کانگریس کی ترجمان پرینکا چترویدی نے ایک بیان میں کہاکہ مودی حکومت کے اب تک کے دور اقتدار سے ثابت ہوگیا ہے کہ وہ معاشرے میں نہ صرف عدم یکسانیت کو ہوا دے رہی ہے بلکہ اقتصادی ترقی کے خلاف، تعلیم مخالف اور نوجوان مخالف بھی ہے، اس کی بدانتظامی کی وجہ سے نوجوانوں کے سامنے روزگار کا بحران پیدا ہوگیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار