تلور کے شکار پر پابندی ،اسلم بھوتانی نے توجہ دلائو نوٹس قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد( ) بلوچستان کے ایم این اے او ر سابق صوبائی سپیکر اسلم بھوتانی نے صوبے میں تلور کے شکار پر پابندی کے لئے توجہ دلائو نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا ہے۔ اسلم بھوتانی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں تلور کے شکار کی اجازت دینا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔وفاقی حکومت نے2019 کے لئے خلیجی ریاستوں کی کئی شخصیات کو تلور شکار کے لائسنس جاری کئے ہیں جو واپس لئے جائیں اور تلور کی نایاب نسل کو بچایا جائے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار