سعودی عرب ،6سالہ بچی کو قتل کرنیوالی سوتیلی ماں کا سر قلم

دمام(این این آئی)سعودی عرب کے مقامی حکام نے اپنی 6 سالہ سوتیلی بیٹی کی گردن تن سے جدا کرکے ہلاک کرنے والی سوتیلی ماں کا سرقلم کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی خاتون عیدہ بنت شامان بن بنیہ الرشیدی نے اپنے سعودی خاوند کی 6 سالہ بیٹی ریم الرشیدی کو تیزدھار دار آلے سے گردن تن سے جدا کرکے قتل کردیا تھا۔ عدالت نے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر سوتیلی ماں کو موت کی سزا سنا ئی جس پر گذشتہ روز اسکا سر قلم کر دیا گیا۔



Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار