کامسٹس یونیورسٹی سینٹ کی تشکیل سمری پراڑھائی ماہ سےکوئی پیشرفت نہیں

اسلام آباد ( ) کامسٹس یونیورسٹی کی سینٹ کی تشکیل کے حوالے سے سمری پچھلے اڑھائی ماہ سے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں پڑی ہوئی ہے جس پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ، اس سمری کے ذریعے وزیراعظم آفس سےصدر کو ایڈوائز جائیگی جس کے بعد کامسٹس یونیورسٹی کی سینٹ تشکیل پائے گی، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے حکام کئی بار وزیراعظم سیکرٹریٹ میں حکام سے رابطہ بھی کر چکے ہیں،یونیورسٹی سینٹ کی تشکیل کے بعد اس کا اجلاس ہو گا۔


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار