سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لئے ویزا فیس کم کر دی

ریاض () سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018 سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار