تھائی لینڈ، بادشاہ کی ہمشیرہ انتخابی امیدوار کے طور پر نااہل قرار

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ میں الیکشن کمیشن نے بادشاہ مہا وجیرہ لونگ کورن کی بڑی بہن کو آئندہ عام انتخابات میں امیدوار کے طور پر نااہل قرار دے دیا ہے ۔  الیکشن کمیشن نے وزارت عظمیٰ کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے اس میں شہزادی اْوبول رتنا کا نام شامل نہیں ہے۔شہزادی اْوبول رتنا کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کو بادشاہ نے بھی نامناسب قرار دیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار