سعودی عرب،55 منشیات سمگلرز گرفتار ،2 پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے سرحدی محافظوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران سعودی سرحدی علاقوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی درجنوں وارداتیں ناکام بنا دی گئی ہیں۔ مختلف سرحدی علاقوں سے کارروائیوں کے دوران 55 ملزمان گرفتار کیے گئے جن میں 2 پاکستانی ،40 ایتھوپیائی باشندے، 10 یمنی، 2 صومالی اور ایک سعودی باشندہ 
بھی شامل ہے، گزشتہ دِنوں پاکستانی شہری فضل منان زمان اور نذر احمد کا سر قلم کیا گیا ۔



Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار