عرب سرزمین صرف عربوں کی ہے سعودی سفیر کا ایرانی صدر کو جواب

واشنگٹن ()امریکا میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ عرب سرزمین صرف عربوں کی ملکیت ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے بعض خلیجی ممالک پر تاریخی دعوؤں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی نظام ہمارے خطے کے استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے،انقلاب کی چالیسویں سالگرہ پر ایرانی صدر نے اپنے توسیع پسندانہ ارادوں کا اظہار اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ماضی میں خلیجِ عرب میں عرب سرزمین ان کے ملک کا حصہ رہی ہے مگر عرب سرزمین عربوں کی ہے اور عربوں کیلئےہے۔
 سعودی سفیر ،جواب 

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار