مصر،عبدا لفتاح السیسی کو2034 تک صدررہنےکااختیارمل گیا

قاہرہ (صباح نیوز)مصرکی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے آئینی ترمیم منظور کرلی جس کے تحت موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی 2034 تک مصر کے صدر رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئینی ترمیم کی حمایت میں 485 ووٹ ڈالے گئے جب کہ صرف 14 ارکان نے ترمیم کی مخالفت کی۔جنرل عبدالفتاح السیسی 2014 میں اخوان المسلمین کی حکومت کو برطرف کرکے برسرِاقتدار آئے تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار