امر یکن ریسٹورنٹ کی چین کا بزنس کو پاکستان تک وسعت دینے کا اعلان

کراچی ( )ریسٹورنٹ کی امر یکن چین نےاپنے بزنس کو پاکستان تک وسعت دینے کا اعلان کیا ہے ،کمپنی کا کہنا ہے کہ ، دنیا بھر خصوصاً ایشیائی صارفین میں چکن کی پسند بڑھ رہی ہے اور۔ 2017میں واٹ میڈیا کی ایک زرعی رپورٹ کے مطابق2037 تک یہاں چکن کے استعمال میں چالیس فیصد اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ غذائی ترجیحات میں اس تبدیلی کے سبب کمپنی نے پاکستان میں ایک گروپ کے ساتھ نئے ملٹی یونٹ فرنچائز معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے نائب صدر منگ ”وائے ایم “ اونگ نے کہا۔ پاکستان تیزی سے ترقی پاتی ایک دلچسپ مارکیٹ ہے ہماری وسیع اور معیاری اقسام کی پیشکش اور ساتھ ساتھ قدر کی مضبوط رسائی کے لئے یہ منزل اور آبادی کی نوعیت سے مثالی ہے



Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار