Posts

Showing posts with the label Urdu News

گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرائے اور رات کو تمام لائٹیں بند کرکے عالمی برادری اور عالمی قوتوں کو پیغام دیں کہ ھم بھارت کے ساتھ نہی رہنا چاہتے - الطاف احمد بٹ

Image
اسلام آباد جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے کشمیری عوام اپنی نہتے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کرنے کیلیے 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائے۔ اس دن دنیا بھر کے کشمیری سڑکوں پر نکلیں اور  دُنیاں کے ایوانوں بالخصوص اقوام متحدہ سے کشمیر کی آزادی کیلیے مطالبہ کریں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اپیل کی کہ اس دن مقبوضہ جموں کشمیر لداخ میں پہیہ جام ہڑتال کریں- گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرائے اور رات کو  تمام لائٹیں بند کرکے عالمی برادری اور عالمی قوتوں کو پیغام دیں کہ ھم بھارت کے ساتھ نہی رہنا چاہتے - اور کشمیر کی آزادی کیلیے ایک ھونے کا ثبوت دیں۔ الطاف بٹ نے حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محصور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے پاکستان آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال کرکے اقوام عالم کو پیغام دیں کہ محصور کشمیری اکیلے نہی ہے اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کا باب اب بند ہونا چاہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمی...

بلوچستان کے 34 فیصد علاقوں میں کورونا وائرس کا نام و نشان نہیں

 پاکستان میں ایسے بھی اضلاع ہیں جہاں کورونا وائرس کے مہلک اثرات مرتب نہیں ہو ئے ۔ بلوچستان کے 34 فیصد علاقے جن میں دور دراز کے درجن بھر اضلاع شامل ہیں اس وبا سے محفوظ ہیں ۔جبکہ پورے ملک میں ہر روز کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ مذکورہ اضلاع کی آبادی تقریباَ 60 لاکھ ہے اور یہ ملک کے پسماندہ ترین علاقے شمار ہو تے ہیں ۔ صوبائی حکام کے مطابق قدرتی طور پر پہلے ہی سے موجود سماجی دوریاں اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے ان علاقوں میں کورونا وائرس نہیں پھیلا ۔ تاہم جب تشخیص کی سہولت بلوچستان میں بھی دستیاب ہو گی تو کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے ۔ پاکستان میں باقی 141 کے مقابلے میں 15 اضلا ع کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جا تے ہیں ۔ جہاں 21,600 افراد میں کورونا وائرس کا پتہچلا ہے جبکہ 60 اضلاع میں 500 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔ دستیاب سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے آزاد اضلاع میں آواران ، بارکھان ، ڈیرہ بگٹی ، گوادر ، کیچ ، خضدار ، کلہ سیف اللہ ، کوہلو ، لہڑی ، ڈیرہ مراد جمالی ، چھتر ، با با کوٹ عزیز آباد ا...

چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

اسلام آباد (ہدف اپ ڈیٹ) چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو نکل آیا ، مجموعی طور کمیشن کے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس پازیٹو آیا ، کمیشن کے ایک رکن میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے، ٹیسٹ کے نتیجے میں مزید ایک رکن میں کورونا پازیٹو نکل آیا ہے۔کورونا نکلنے کے باعث کمیشن کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، کمیشن نے پہلے رپورٹ 25 اپریل کو دینا تھی تاہم کمیشن کی جانب سے مزید مہلت مانگی گئی تھی، اب کمیشن نے رپورٹ مئی کے دوسرے ہفتہ میں دینا تھی۔

نریش سروان تم کورونا وائرس سے بھی بدتر ہو،گیل کی غصے بھری ویڈیو

Image
پورٹ آف اسپین(انکشاف رپورٹ) ویسٹ انڈین آل راونڈر کرس گیل نے سی پی ایل ٹیم جمیکا تلاواز سے باہر کیے جانے کا ذمہ دار رام نریش سروان کو سمجھتے ہوئے انھیں کورونا وائرس سے بھی بدتر قرار دے دیا، انھوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر غم و غصے سے بھری 3 ویڈیوز جاری کیں۔اس سیزن میں گیل کو رام نریش سروان کی آبائی ٹیم جمیکا نے فارغ کردیا تھا جس کی وجہ سے انھیں سینٹ لوشیا زوکس میں جانا پڑا جہاں پر وہ ڈیرن سیمی کی قیادت میں کھیلیں گے۔کرس گیل نے کہا کہ سروان تم کورونا وائرس سے بھی بدتر ہو، تلاواز سے میری رخصتی میں تم نے اہم کردار ادا کیا، میری برتھ ڈے پارٹی میں کتنی بڑی تقریر کی تھی، سروان تم ایک سانپ ہو، تم جانتے ہو کہ تمھیں کیریبیئنز میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، سب کو معلوم ہے کہ تم خود کو فرشتہ ظاہر کرتے ہو مگرحقیقت میں شیطان ہو، تم زہریلے ہو۔کرس گیل نے کہا کہ میں نے سروان کے منہ پر کہا تھا کہ تمھیں ہیڈ کوچ بننے کا کوئی تجربہ نہیں اور یہ ایک آسان جاب نہیں ہے، اس نے کھلاڑیوں پر کرفیو لگایا،وہ ایک متعصب شخص ہے۔

اسد مجتبیٰ کاصحت یابی کے بعد واپۘس ڈیوٹی پر آ کر کام کرنا میرے لیے قابل فخر بات ہے

Image
اسلام آباد( ہدف اپ ڈیٹ ) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے سربراہ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ کورنا وائرس کا شکار اسد مجتبیٰ کاصحت یابی کے بعد واپس ڈیوٹی پر آ کر کام کرنا میرے لیے قابل فخر بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسد مجتبیٰ اس وقت  ایمرجنسی میڈیسن ، فیملی میڈیسن ، ریڈیولاجی ، او بی جی وائی این اور ڈینٹسٹری میں مصروف ہے ،مجتبی خاندان  اس وقت  نیویارک میں کوویڈ 19 ٹاسک فورس کا ممبر ہے۔مجتبیٰ خاندان صدر ٹرمپ کے ساتھ پوری طرح متفق ہے ، حالانکہ کچھ حقائق کو قائم کرنے کے لئے مزید تحقیق اور آزمائشوں کی ضرورت ہے جس میں اینٹی میلاریئل آرکس کا استعمال کرنے والے مریضوں کے لئے کارڈیک مریضوں میں ضمنی اثرات اور بہت سے دوسرے پیتھو فزیوالوجیکل حالات شامل ہیں۔ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ کہ ریاستہائے متحدہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے COVID-19 کے بڑے پیمانے پر غیر مطلوب علاج کی تجویز پیش کرنے کے لئے انتہائی محدود مطالعے کے نتائج پیش کیے۔اگرچہ اس تصور پر بہت سے لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ، لیکن اس کے باوجود سائنسی بنیاد موجود ہے کہ ایزیتھومائسن کے ساتھ ہائیڈرو آکسیروکلون کورونیوائرس انف...

Corona virus china Uni Pakistani Femail Student PHD appeal Pakistani...

Image

Ameer Jamaat e Islami Today Liaquat Bagh Jalsa

Image

Advisor on Finance and President ADB speaking to media after meeting wit...

Image

Firdous Ashiq Awan Hosptel checkup

Image

Uk Balqees Raja

Image

National press club Javed malik Group voter list iuse

Image

Working Journalist Riwaj

Image

youn Man Voice

Image

Wapda Fack Mater Reading And extra unit

Image

Murree city snowfall today

Image

Punjabi Journlist Fourm

Image

Rawalpindi Islamabad Bureaus Journalist Association (RIBJA)Ijlas

Image

Pakistan peoples party Liqat bagh jalsa

Image

MWO Oth Taking Cermoney

Image

Shah Mahmood Hussain Qureshi current Federal Minister for Foreign Affairs

Image