تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

 




تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے 

راولپنڈی ()وزارت داخلہ کے زیر سایہ ادارہ برائے نادرہ سنٹر رحمٰن آباد جو ایک کرائے کی بلڈنگ میں دو سال قبل قائم کیا گیا ہے جو سابقی ایڈیشنل سیکرٹری وزرات داخلہ ظفیر عباسی کے بھائی ڈاکٹر حفیظ عباسی سے کرائے پر حاصل کیا گیا ہے اور اس وقت میجر طارق جو اس سنٹر کے بطور ہیڈ کنٹرول کرتے ہیں اور وزرات داخلہ کی اس بلڈنگ کے سامنے فٹ پاتھ پر تھانہ صادق آباد پولیس نے نادرا سنٹر آنے وائے لوگوں سے اس پارکنک کی مد میں فیس فصول کی جارہی جبکہ اس حوالے سے جب نادرا سنٹر کے ہیڈ سے رابط کیا گیا تو وہ اس حوالے سے لاعلمی ظاہر کررہے ہیں جبکہ اس پلازے کی دیکھ بھال اور کرائے کے لینے دینے کے حوالے سےکرنے والے صاحب سے بات چیت کی گئی تو انہوں نے کہا یہ پارکنک فیس تھانہ صادق پولیس ناجائز وصول کرتی ہے جس کا روالپنڈی انتظامیہ یا پلازے مالکان سے کوئی تعلق نہیں اور اس حوالے سے نادرا سنٹر کے ہیڈ کو بھی آگاہ گیا ہے مگر وہ اس حوالے سے غافل بننے کی کوشش کرتے جبکہ یہ بات ان کے علم میں ہے دوسری طرف تھانہ صادق پولیس کے اے ایس آئی آصف کیانی نے تھانہ صادق آباد پولیس کا بورڈ لگا کر اپنے دو کرندے چھوڑ کر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے فٹ پاتھ سے کمائیں جارہے اور اس کیلئے باقدہ ایک مکمل نیٹ ورک بنا رکھا جب اس حوالے فیس کی مد میں وصولی کرنے والے شخص سے رابط کیا گیا تو اس نے کہا جو حسب توفیق دیں جس سے میں انپے فیملی کا پیٹ پال لیتا ہوں جبکہ دوسری طرف ہر آنے والے بائیک کو باقدہ ٹوکن نمبر دیا جاتا ہے  اور دوسری تھانہ صادق کے اے ایس آئی آصف کیانی سے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہاں کے یہاں سے ایک بڑی تعداد میں موٹرسائیکل چوری ہوئے ہیں جس کے بعد میں نے ان چوری ورادت کو ختم کرنے کی غرض سے ایسا اقدام کررکھا ہے جبکہ اگر دیکھا جائے تو یہ روزانہ کی بنیاد پر جو رقم لی جاتی ہے کیااس میں تھانہ صادق آباد پولیس اور نادرا حکام ملوث ہیں یا اس حوالے سے ضلح انتظامیہ کو اس حوالے سے آگاہی ہے یا اس دور میں بھی  پولیس کی اعلی حکام سمیت ضلع انتظامیہ آگاہی رکھتی ہے۔ جبکہ تھانہ صادق آباد پولیس کے اے ایس آئی نے باقدہ طور پر اس پارکنک میں ایک نوٹس بورڈ آویزاں کر رکھا ہے جس پر تھانہ صادق کا ذکر اور اس اے ایس آئی کا نمبر بھی نمایاں ہے مگر جب اس نمبر پر ان صاحب سے رابط کیا گیا توانہوں نے رقم کے حوالے سے لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے صرف موٹر سائیکل چوری کا ذکر کیا جبکہ دیگر تمام باتوں سے لاعلمی ظاہر کرتے ہیں وہی ملاقات کا شرف دیا جائے ۔

Comments

Popular posts from this blog

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار