حامد میر کے بیٹنے کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع وہی کئی ملکی سطح پر حریف سرگوشی کرتے نظر آئے

ملک کے نامور صحافی اور جیو نیوز کے اینکر حامد میر کے بیٹے کے دعوت ولیمہ پر جہاں ملک پر تمام سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگ آئے وہی چور کہنے والوں اور مدینہ کی ریاست کے دعویدار فواد چوہدری سمیت عمران کابینہ کے کئی وزیر رانا ثناء اللہ کی کانوں میں سرگوشی کرتے ہوئے پائے حامد میر کے بیٹنے کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع وہی کئی ملکی سطح پر حریف سرگوشی کرتے نظر آئےگے

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار