دو ڈاکو قومی خزانے کوسالہا سال  لوٹتےرھے  اور چوکیدار سوتے رہے -
تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ 




Elusions of glory by the underdogs and loyal subservient have resulted in the loss of national pride and character. Identity has been lost.
Two nation theory crushed by the Chacha-Bhateeja duo 1971 and 2018.
Yet, feeling no shame !
Afghan currency at 75----stable.
Bangladesh Taka at 83 ---stable.
Indian Rupee at 71 --------stable.


دو ڈاکو قومی خزانے کوسالہا سال  لوٹتےرھے  اور چوکیدار سوتے رہے -
تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ 

جواب :
چوکیدار پہرہ دینے کی تنخواہ کس بات کی لیتا رہا 
گھر لٹتا رہا اور چوکیدار سوتا رہا -
یہ کیسے پتہ کہ اب وہ جاگ گیا؟
جاسوس کے  بیگم کی جوتی کی کیل تو تم نے  نکال ڈالی 
پر اربوں کی کڑکی کا پتہ نہ لگا سکے 

پاکستان سے تمہاری وفاداری مشکوک ٹھہری 
جاننا چاہتے ہو  کیوں ؟

١- تمہارے اقربا کسطرح پاکستانی حدود میں ایسے قبرستان میں دفن ہیں 
جہاں کتبے پر لکھا ہے "امانت کے طور پر دفن "- اسکا مطلب حدود پاکستان میں سمجھاؤ ؟

٢- ایک ہی  DNA والے سارے کے سارے اس دوڑ میں اکٹھے کیوں نظر آرہے ہیں ؟ 

کیا یہی وجہ انتخابات میں دھاندلی کی بنی ؟

بتاؤ کہ بھارت سے کرتارپور ویزا کیوں ختم کیا ؟
بھارت سے محبت کس نے پیدا کروائی ؟

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا نعرہ تم نے لگایا  
اسمبلی میں بل تمہارے حریف نے جنوبی پنجاب کا پیش کر ڈالا 
تمہارے گریٹر پنجاب --> خالصتان + کرتارپور ( ہاہاہا ) + پاکستانی پنجاب = کیا بنے گا 
کیا تم اس بل کی مخالفت کرکے تھیلے سے بلی نکال سکو گے ؟

یہ ڈرامہ بہت جلد بے نقاب ہونے والا ہے

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار