سابق مشیر حکومت سندھ ڈاکٹر غلام مجتبٰی کا چیف جسٹس ثاقب نثار سے چند سوالات کیا ان کیسوں کے حوالے سے بھی عدالت نے ٹونس لیا ؟؟

Add caption

Add caption

سابق مشیر حکومت سندھ ڈاکٹر غلام مجتبٰی کا چیف جسٹس ثاقب نثار سے چند سوالات کیا ان کیسوں کے حوالے سے بھی عدالت نے ٹونس لیا ؟؟
چیف جسٹس صاحب
17 جنوری 2019ء
بہت قریب ہے ۔۔
عزیر بلوچ رزلٹ صفر
عابد باکسر رزلٹ صفر
ڈاکٹر عاصم رزلٹ صفر
شرجیل میمن رزلٹ صفر
مجید رکن بلوچستان اسمبلی پولیس اہلکار کا قتل رزلٹ صفر
انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر
ماڈل ایان علی رزلٹ صفر
12 مئی قتل عام رزلٹ صفر
احد چیمہ ریمانڈ پر ریمانڈ رزلٹ صفر
فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر
منشی اسحاق ڈالر رزلٹ صفر
راجہ رینٹل کیس رزلٹ صفر
نیو بینظیر ائیر پورٹ کرپشن کیس رزلٹ صفر
رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر
اصغر خان کیس رزلٹ صفر
شہد کی بوتل رزلٹ صفر
ماڈل ٹاون رزلٹ صفر
شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر
راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر
56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر
صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر
سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر
کلبھوشن یادیو دشمن جاسوس رزلٹ صفر
ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر
گستاخ بلاگرز کیس آزاد رزلٹ صفر
حافظ عبد الکریم کرپشن کیس رزلٹ صف
پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر
جیو ٹی وی غداری کیس رزلٹ صفر
اور نجانے ان جیسے ہزاروں کیس امیروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور بزنس مینوں کے رزلٹ صفر
مگر غریب آدمی کے لئے قانون فرعون بن جاتا
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں
یہاں کوئی آدمی ادارے پر تنقید کر لے تو غدار مگر زرداری اینٹ سے اینٹ بجائے آزاد، پرو رشید آزاد، میٹر ریڈر شاہ صاحب آزاد، ، اسفند یار ولی آزاد، محمود خان اچکزئی آزاد، سپریم کورٹ
پاک فوج آٸی ایس آٸی پر بھونکنے والے بڑے بڑے عہدوں پر آزاد ہیں اپنے خواہش کیلۓ فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد کراچی پشاور کوبند کروانے والے ملکی وقارسالمیت پر حملہ کرنے والے آزاد، تھانوں پر حملہ کر کے اپنے بندے چھڑوانے والے آزاد، ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر شراب کے نشے میں دھت گاڑیاں چڑھانے والے آزاد
اور ھاں تازہ ترین علی رضا عابدی کا سفّاکانہ اور بہیمانہ قتل اور اس پر آپکی دلیرانہ اور مجرمانہ بے نیازی
ملک ریاض سے آپکی مکالمہ بازی اور پھر انکے مشکوکانہ بینک اکاٶنٹس غیر منجمد کرنے کا آپکا حکم آپکی ملک ریاض سے ساز باز کی دلیل ھے
کیا سسٹم ھے میرے ہم وطنوں
بڑے پھنستے نہیں
چھوٹے بچتے نہیں
کیا کبھی ھم بھی انصاف کو ھوتا دیکھیں گے -!!!'

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار