دریا ئے نیلم میں اضافی پانی ، ہلا ل احمر ٹیم دریا کے کناروں پر تعینات رہی

مظفر آباد( ہدف) نوسیری ڈیم سے دریا ئےنیلم میں پانی چھوڑے جانے کے پیش نظر لوگوں کو دریا سے دور رکھنے کے لئے ہلا ل احمر آزاد کشمیر کی 25رکنی ٹیم نے کام کیا۔ ہلالِ احمر کی 25رکنی ٹیم چہلہ بانڈی ، پلیٹ واک وے، شاہ سلطان ، سبزی منڈی ، گوجرہ ، دومیل ، تھوری ،سمابانڈی اور راڑہ کے مضامات پر تعینات رہی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مِل کر لوگوں کو دریا کے کناروں سے دور ہٹاتی رہی۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار