کیا ایسے ہوتےہیں. دہشت گرد ! کیا اب بھی جے آئی ٹی بنائی جارہی آخر کب تک اپنوں کے ساتھ ایسا روایا اپنایا جائے گا ؟؟

کیا ایسے ہوتےہیں. دہشت گرد !

ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینے کے برابر ہے۔ بچہ نے آپنا بیان دیا کہ پاپا کہتے رہے چھوڑ دو معاف کر دو ۔ یہاں تک کہ پیسے لے لو۔ 
ظالموں نے پولیس مقابلہ ظاہر کر کے شیلڈ لینا تھی۔ تنخواہ میں اضافہ کے ساتھ ڈیپارٹمنٹ سے شاباش لینا چاہتے تھے جس طرح پہلے لیا کرتے تھے۔ بچے کے بیان کے بعد اور عورتوں کی موجودگی کے باوجود عورتوں کی شہادت کے باوجود۔ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانا بھی ظاہر ہوگیا شادی والے گھر میں کہرام بھی سن لیا گیا ان سب حقائق کے باوجود 
حقائق کو تلاش کرنے کے لیے ٹیم کا تشکیل دینا حقائق تلاش کرنے کے لیے تو نہیں حقائق کو چھپانے کی کوشش قرار دیا جا سکتا ہے۔ 
ہمارا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ آپنے اہلکاروں کو جنہوں نے ظلم و تشدد کی انتہا کر دی انکو پکڑ کر فوراً انکے فیملی ممبرز کے سامنے گولیاں مار کر عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ أئندہ کوی بھی ایسا ظلم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔کیا ایسے ہوتےہیں. دہشت گرد !
ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینے کے برابر ہے۔ بچہ نے آپنا بیان دیا کہ پاپا کہتے رہے چھوڑ دو معاف کر دو ۔ یہاں تک کہ پیسے لے لو۔ 

ظالموں نے پولیس مقابلہ ظاہر کر کے شیلڈ لینا تھی۔ تنخواہ میں اضافہ کے ساتھ ڈیپارٹمنٹ سے شاباش لینا چاہتے تھے جس طرح پہلے لیا کرتے تھے۔ بچے کے بیان کے بعد اور عورتوں کی موجودگی کے باوجود عورتوں کی شہادت کے باوجود۔ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانا بھی ظاہر ہوگیا شادی والے گھر میں کہرام بھی سن لیا گیا ان سب حقائق کے باوجود 
حقائق کو تلاش کرنے کے لیے ٹیم کا تشکیل دینا حقائق تلاش کرنے کے لیے تو نہیں حقائق کو چھپانے کی کوشش قرار دیا جا سکتا ہے۔ 
ہمارا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ آپنے اہلکاروں کو جنہوں نے ظلم و تشدد کی انتہا کر دی انکو پکڑ کر فوراً انکے فیملی ممبرز کے سامنے گولیاں مار کر عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ أئندہ کوی بھی ایسا ظلم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔






Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار