مری۔۔۔ دوران برفباری گلیات کے ان علاقوں توحید آباد تا نتھیا گلی گاڑیوں کی امدرفت پر پابندی لگائی جائے اہل علاقہ کا مطالبہ
مری ۔۔گلیات کے علاقے کنڈلا اور ڈونگا گلی کے درمیان برفانی تودے کے نیچے آنے والی سیاح فیملیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مددآپ کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد زندہ نکال لیا مری۔۔جبکہ دونوں گاڑیاں برف کے نیچے دب گئی ہیں مری۔۔ مقامی لوگوں نے برف صاف کرنے والے ٹٹھیکدار کو مشین بھیجنے کا کہا لیکن ٹھیکیدار نے مشنری بھیجنے کے بجائے موبائل ہی بند کر دیا مقامی لوگوں کا الزام 0 مری۔۔۔ دوران برفباری گلیات کے ان علاقوں توحید آباد تا نتھیا گلی گاڑیوں کی امدرفت پر پابندی لگائی جائے اہل علاقہ کا مطالبہ
Comments
Post a Comment