زمبابوے ،شدید بارش سےسونے کی کان منہدم، 40 مزدور پھنس گئے

ہرارے () زمبابوے میں شدید بارش سے سونے کی کان اچانک منہدم ہونے سے 40 کان کن پھنس گئے ۔ کادوما نامی علاقے میں جاری شدید بارشوں کے باعث سونے کی کان اچانک منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں اس میں کام کرنے والے 40 مزدور اندر پھنس کر رہ گئے ۔ حکام کے مطابق کان کنوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔
                                    

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار