12 سالہ پاکستانی طالبہ ناسا کی انٹرن شپ کیلئے منتخب

کراچی(جنگ نیوز)پاکستان کی ایک اور ہونہار اور باصلاحیت طالبہ 12 سالہ رادیہ عامر نے امریکی خلائی ادارے ناسا میں اپنی جگہ بنا کر ملک کا نام روشن کردیا 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے جنہیں ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرنشپ کیلئے منتخب کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کو ناسا کی ایک ہفتے کی انٹرنشپ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے، وہ انٹرن شپ پروگرام میں مستقبل میں خلاءباز بننے کی تربیت حاصل کرسکیں گی۔

https://draft.blogger.com/blogger.g?tab=mj&blogID=5855247844294909892#editor/target=post;postID=8657192872376616466
رادیہ عامر 


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار