Posts

Showing posts from February, 2019

کیا بھارت کے لئے اتنی نرمی اور اپنے مسلمان اور ملک سے اٹھائے گئے پاکستانیوں کیلئے بھی ایسی نرمی دیکھانے کا حوصلہ پیدا کیا جائے

Image

سردار محمد عارف انتقال کر گئے

Image
منیجر روزنامہ آزاد ریاست اسلام آباد کے کزن اور سیاسی و سماجی شخصیت سردار محمد عارف ولد سردار محمد یعقوب رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جن کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گائوں  ابیٹ آباد میں کی جائے گی

انڈیا والوں کو ایک عام کشمیر کے شہری کی للکار------------خوبصورت انداز---------وڈیو لنک میں دیکھے

Image

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف بھارتیپنجاب میں شہریوں کی نیندیں اڑ گئیں -------وہی آج اڑا دی گئیں ہیں

لاہور()پاکستان میں جہاں بھارت کی طرف سے ایک ہزار کلو گرام وزن کا بارود پھینکنے کا دعوی کیا گیا وہاں کے عوام نے اسے مسکراہٹوں کے ساتھ ٹال دیا اوربغیر کسی خوف کے پورے ملک میں زندگی بھر پور طریقے سے رواں دواں رہی۔ اس کے بر عکس پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی کے خوف نے بھارتی پنجاب میں سرحدی علاقوں میں رہنے والے بزدل بھار تی شہریوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ لوگوں نے سر شام ہی اپنے گائوں چھوڑکر بارڈر سے دور اپنے عزیز و اقارب کی طرف جانے میں ہی عافیت سمجھی۔گرداسپور، فیروز پور ،ترن تارن، پٹھان کوٹ، فاضلکہ، ابوہر اور امرتسر میں بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے ریڈ الرٹ جاری کرنے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔انتخابات نزدیک آنے کے باعث بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ عوام کی نقل مکانی سے پریشان ہو گئے ہیں انہوں نے فوری طور پر امرتسر کا رخ کر لیا ہے جہاں سے وہ آج پنجاب کے تمام سرحدی شہروں کے دورے پر روانہ ہوں گے اور لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ سرحدی علاقوں میں کوئی خطرہ نہیں لیکن بھارتی عوام کی بزدلی میں کوئی کمی نہیں آرہی اور لوگوں کے پورے خاندان قافلوں ک

lovely song ----------------------------------Hadaf ----click vido

Image

جگہ کرائے پر درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Image
Image
 اسلام آباد () قصوا مبارک ائیر لائن پائلٹ بننا چاہتی ہیں ۔ انہوں نے ہائی برٹ ایوی ایشن لاہور سے اپنی ٹریننگ مکمل کی ۔ اپنے انٹرویو میں قصوا مبارک کا کہنا تھا کہ میری بہن اور بھائی بھی انجنئر ہیں ایسے میں اس شعبہ کا انتخاب کرنا ایک مشکل فیصلہ تھا ۔قصوا کی بہن ربوٹک انجیئر ہیں اور بھائی پیٹرولنگ انجیئر ہیں ۔ قصوا مبارک کا تعلق راولپنڈی کے نامور گھرانے سے ہے ان کے والد چوہدری مبارک حسین معروف وکیل ہیں اور سابق ڈپٹی پراکسیکوٹر پنجاب بھی اپنی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔قصوا مبارک کا کہنا تھا کہ ہوا بازی کے پس کے شعبے میں خاندان کی پہلی طالب علم تھیں ، لہذا ابتدا میں یہ بہت مشکل تھا. اس کے رہنمائی کرنے کے لئے کوئی بھی نہیں تھا، اور اسے اپنے آپ سے نمٹنے کی ضرورت تھی۔ ٹریننگ کے دنوں میں خیال آتا تھا کہ شاید وہ اس میدان مین نہ رہیں لیکن پہلی سولو پرواز کے بعد سب کچھ مختلف لگ رہا تا۔اس طرح محسوس ہوتا تھا کہ وہ کہاں تھی کیونکہ سب کچھ وہاں جادو محسوس کرتا تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ائیر لائن پائلٹ بننا چاہتی ہوں ۔ ایک پروگرام میں سیینٹر سسی پلیجو نے بھی ان کی تعریف کی تھی اور اعلان کیا تھا کہ

I posted this but thought I would sent to you personally, I hope

Image
ایک اچھا پیغام

ہم سب دوست رشتے دلوں کے ہوتے ہیں ہم آہنگی کے ہوتے ہیں

Image

شیخ کامران نامی شخص نے پاکستانی عوام سے عمرے کے نام پر پیسہ بٹورنے کیلئے اعتماد کے نام سے ادارہ بنایا

Image
شیخ کامران نامی شخص نے پاکستانی عوام سے عمرے کے نام پر پیسہ بٹورنے کیلئے اعتماد کے نام سے ادارہ بنایا  حالانکہ پہلے عمرہ کی سعاوت حاصل کرنے والوں کو یہی سہولت سعودی عرب ائیر پورٹ پر مفت دی جاتی تھی  اعتماد کے نام پر پاکستانی عوام اور خاص کر بزرگ شہریوں کو خوار کرنے لگے حلانکہ پہلے حج اور عمرے پر جانے والے پاسپورٹ ایجنٹ اور ٹریول ایجنسیاں کو دیتے تھے ان کا ویزہ لگ کر ان کو سعودی ائیر پورٹ پر بائیو میٹرک کیاجاتا تھا جو بالکل فری کیا جاتا تھا جبکہ پاکستان میں بائیو میٹرک سسٹم اعتماد کے نام سے بنا جہاں شہریوں کو آسانی کے نام پر سارا سارا دن خوار کیاجانے لگا وہی ایک دن میں آن لانئ سمیت اعتماد آفس کے اندر اپائمنٹ کے نام سے لائنوں میں لگا کر خوار کیا جانے لگا وہی اعتماد کے نام پر بائیو میٹر ک فیس بھی دے کر پاکستانی عوام عمرے اور حج جیسے مقدس فرائض کی ادائیگی کیلئے اعتماد کے نام پر خوار ہونے لگی وہی شہریوں کیلئے اعتماد میں کوئی خاص انتظامات بھی نہیں ہیں جبکہ  اعتماد انتظامیہ کا کہنا ہے ہمارا تو ناہی تعلق سعودی ایمبسی سے ہے اور نا ہی تعلق مذہبی امور سے ہے اور نا ہی اس حوالے سے ہم پاک

اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بِگڑا -

Image
اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بِگڑا - اب بھی ھم انتظار کرتے ھیں ! کون کہتا ھے خدا نہیں سنتا !  وہ تو بیٹھا ھی سننے کے لئے ھے !  نہ کوئی ویک اینڈ نہ لنچ بریک !  اسے اونگھ تک نہیں آتی،،یہ ایک مضطرب کے انتظار کو ظاھر کرتا ھے ! وہ تو کہتا ھے، میٹنگ تم کال کرو،ایجینڈا تم تیار کرو،موضوع تم چنو ، وقت تم چنو جگہ تم منتخب کرو، اور میرا آنا دیکھو،، وہ صحراء ھو یا دریا،، سڑک کا کنارا ھو یا اندھیرا کمرہ ،، وہ کھیت ھو یا کھلیان ، تیرا بستر ھو یا مسجد کا فرش ! بس میرا آنا دیکھو، تم ایک بالشت آؤ گے میں ایک فٹ آؤں گا،، تم ایک فٹ آو گے میں ایک قدم آؤں گا تم چل کر آؤ گے تو میں دوڑ کر آؤں گا،تم پہاڑوں کی مانند گناہ لے کر آؤ گے میں سمندروں کے برابر رحمت لے کر آؤں گا ! اور جب تمہارا جی چاھے میٹنگ ڈِسمس کردو ! بس تم آجاؤ ! اب بس کردو،، اب بھی تمہارا جی گناھوں سے بھرا نہیں ؟ بات میرے انتظار کی نہیں ھے میں تو ھزاروں سال انتظار کر لوں گا،میرا تمہارے سوا اور ھے کون ؟ باقی سب تو تمہارے لئے تخلیق کیئے گئے ھیں،، اور صرف تمہیں اپنے لئے بنایا ھے،، یہ آسمان اور جو آسمانوں میں ھیں،،یہ زمین اور جو کچھ کہ اس میں ھ

کراچی شہر کی آج کی اہم خبریں

Image
:کراچی (روپورٹ)سپریم کورٹ کے احکامات تتر بتر تاحال جاری پاکستان کا بڑا شہر کراچی کے اضلاع میں منشیات کی روک تھام میں اکثر پولیس مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ،پولیس کی عدم دلچسپی کے باعث شہر بھر میں کے مارکیٹوں ، چوراہوں ،ریلوے اسٹیشنز، فٹ پاتھوں سمیت کئی مقام پر نشے میں دھت ہیرو ئنچیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، جبکہ نشہ کے عادی شہر کے مختلف پبلک مقام پر بھیک بھی مانگتے دیکھائی دیتے ہیں ، منشیات فروش اپنے کارندوں کے زریعے نشے کی لت میں مبتلا افراد کو مخصوص ٹائم میں ہیرو ئن کے ٹوکن فروخت کرتے ہیں ،سروے کے دوران کراچی کے دو اضلاع جن میں کورنگی اور ملیر سہرفرست ہیں ، مذکورہ ضلعوں کے 15 تھانوں کی سرپرستی میں 40 سے زائد مقامات پر منظم طریقے سے ہیرو ¿ئن کے ٹوکن نشے کے عادی افراد کو فروخت کئے جاتے ہیں، جبکہ میڈیا میں خبر شائع ہونے کے بعد افسران بالا کو کارکردگی دیکھانے کے لئے پولیس منشیات فروشوں کی گرفتاری کے بجائے ہیر و ¿ئنچیوں کی پکڑ دھکڑ میں لگ جاتے ہیں،تفصیلات کے مطابق کراچی کے دو اضلاع ساحلی پٹی کے قریب ہونے کی وجہ سے بلوچستان سے سمندری راستے کے زریعے منشیات آسانی سے کراچی اسمگل ہو رہی ہے ،

مودی حکومت کی بدانتظامی سے روزگار کا بحران پیدا ہوا، کانگریس

Image
نئی دہلی () بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ برس کے دوران نوجوانوں کے لئے ٹھوس کام کرنے کی بجائے ان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ کانگریس کی ترجمان پرینکا چترویدی نے ایک بیان میں کہاکہ مودی حکومت کے اب تک کے دور اقتدار سے ثابت ہوگیا ہے کہ وہ معاشرے میں نہ صرف عدم یکسانیت کو ہوا دے رہی ہے بلکہ اقتصادی ترقی کے خلاف، تعلیم مخالف اور نوجوان مخالف بھی ہے، اس کی بدانتظامی کی وجہ سے نوجوانوں کے سامنے روزگار کا بحران پیدا ہوگیا ہے

جسٹس جواد ایس خواجہ کا’ہرسُکھ‘مفت سکول،نواسیاں بھی پڑھتی ہیں

Image
کراچی()سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی تعلیم سے محبت پر مبنی خصوصی نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس جواد ایس خواجہ کا’’ہرسُکھ‘‘اسکول،اپنے نواسے اور نواسیاں بھی اسی میں پڑھتی ہیں، یونیفارم اور کتب بھی مفت دی جاتی ہیں ،اسکول پریپ جماعت سے ساتویں جماعت تک ہے 125طالب علم پڑھتے ہیں جسٹس جواد ایس خواجہ ہفتے میں ایک بار خود بھی پڑھاتے ہی ان کی بیگم بینہ جواد بھی بچوں کے ساتھ ہر روز کچھ وقت گزارتی ہیں وہ بچوں کو کلاسیقی موسیقی اور کتھک ڈانس بھی سیکھاتی ہیں۔کیئریر کونسلر سید عابدی نے نجی اسکول کی فیسوں پر تنازع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ کا حکم تفصیلی ہے مگر ابھی بھی والدین کو مسائل کا سامنا ہے بہت سارے اسکولز نے نئے طریقوں سے فیسیں وصول کرنا شروع کردی ہیں، وزارت قانون اور وزارت تعلیم ایک باڈی بنائیں جس کی منظوری کابینہ دے وہ باڈی اس کو مانیٹر کرے۔ سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری،ماہر آئین و قانون شہاب سرکی ، کشمیری صحافی مفتی اصلاح نے بھی گفتگو میں حصہ لیا۔رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے لاہور کے نواحی گاؤں ٹھیٹھر کی اپنی عمارت کو بچوں کی تعلیم

https://workplace.facebook.com/groups/204618163799581/permalink/267920050802725/

Image
Honda set to close UK car plant with 3,500 jobs at stake in another Brexit blow Callum Burroughs   1h REUTERS/Toru Hanai Japanese car manufacturer Honda is said to be preparing to shut one of its UK plants with 3,500 jobs on the line. Honda is set to announce a closure to its Swindon plant in 2022. Japanese automaker Honda could be set to cut 3,500 jobs from the UK in plans to close one of its plants. Honda could close its plant in Swindon by 2022,  according  to Sky News. The plant is the company's only manufacturing operation in the EU with production of its Honda Civic model topping 100,000 a year. The company is still expected to keep its European headquarters in Bracknell as well as its Formula One racing team in the UK but the blow is another major problem for the British car making industry. Sky's report suggests that Brexit is not the only factor in the decision to close the plant. Fellow automaker Nissan recently announced that

اہل ؟نااہل ۔۔۔۔۔۔۔اہلیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وڈیو کو دیکھے شیئر کریں اور اپنی رائے بھی ضرور دیں اور وڈیو کو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

Image
گدھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی مقام پر ہونا چاہیں؟

جاپانی وزیراعظم نے ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کر دیا، جاپانی اخبار

Image
ٹوکیو (  )ا مریکی درخواست پر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل پرائز کیلئے نامزد کیا ہے۔معتبر جاپانی اخبار آساہی نے بغیر نام ظاہر کیے ملکی حکومت کے ایک ذریعے کے حوالے سے یہ خبر شائع کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو بتایا تھاکہ شیزو آبے نے اْن کی نوبل انعام کی نامزدگی کیلئے پانچ صفحات تحریر کیے ہیں۔ امریکی حکومت کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے گزشتہ برس ٹرمپ اور کم جونگ اْن کی سنگاپور میں ہونے والی سمٹ کی بنیاد پر یہ تجویز کیا ہے۔

پاکستان جاپان کیلئے تاحال سفیر تعینات نہ کرسکا

ٹوکیو ( ) سخت سفارتی چیلنجز کی موجودگی میں جاپان جیسے اہم ملک میں پاکستان سفیر کی خدمات سے محروم ہے جبکہ اگلے ہفتے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی جاپان کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ بھی سفیر پاکستان کی معاونت سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ حکومت پاکستان نے ہنگامی طور پر جاپان میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا تھا جو جاپان سے براہ راست امریکا منتقل ہوگئے تھے اور اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں تاہم حکومت تاحال جاپان کے لیے پاکستان کا سفیر تعینات نہیں کرسکی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت جاپان میں اپنی سفارتی سرگرمیاں انتہائی تیز کرچکا ہے ایسے موقع پر جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ سفیر کی خدمات سے محروم ہے جبکہ اگلے ہفتے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی جاپان تشریف لارہے ہیں ایسے موقع پر انھیں بھی سفیر پاکستان کی معاونت حاصل نہیں ہوگی جس سے پاکستان کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوسکتا ہے، توقع ہے کہ حکومت پاکستان جلد ہی جاپان کے لیے مستقل سفیر تعینات کردے گی ۔ جاپان،سفیر

نان فائلر کو 1300سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی اجازت کے اعلان کے باوجود پنجاب میں عملدرآمد نہیں ہو سکا

Image
راولپنڈی ( ) حکومت کی طرف سے نان فائلر کو 1300سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی اجازت دینے کے اعلان کے باوجود اس پر پنجاب میں عملدرآمد نہیں ہو سکا ہے ، ایکسائز ذرائع کے مطابق بعض شہریوںکے ٹیکس ریٹرنز جمع کروائے بھی 8ماہ گزر چکے ہیں مگر ان کا نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (اے ٹی ایل) لسٹ میں نام نہیں آسکا ہے ، ایسے شہریوں کا نام مارچ میں اے ٹی ایل لسٹ میں آنے کی توقع ہے ، ایکسائز حکام کے مطابق حکومت نے مالیاتی اصلاحات بل کے دوران حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نان فائلر کو 1300سی سی کی گاڑی اپنے نام رجسٹریشن کروانے کی اجازت ہو گی مگر اس پر تاحال ایکٹ نہیں بن سکا ہے جس کے نتیجہ میں ایسے شہری جو کہ نان فائلر ہیں وہ اپنے نام گاڑی رجسٹرڈ نہیں کرواسکتے ، بعض لوگوں نے گاڑیاں خرید کر رکھی ہوئی ہیں اور وہ گاڑیاں سڑکوں پر لانے میں ہجکچاہتے ہیں کہ کہیں سڑک پر آنے سے ان کی گاڑی پکڑی نہ جائے۔

نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری کا جائزہ،دوائیاں تبدیل نہیں کی گئیں

Image
لاہور( )سابق وزیر اعظم محمد نوازسریف کا جناح ہسپتال لاہور میں اتوار کو چھٹی کے باوجود تیسرے روز بھی علاج معالجہ جاری رہا، پروفیسرڈاکٹر عارف تجمل کی زیر نگرانی قائم میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی تمام میڈیکل ہسٹری کا جائزہ لیا جس میں لندن میں کئے جانے والے علاج معالجہ کی ٹیسٹ رپورٹ بھی شامل تھیں۔ڈاکٹر عارف تجمل نے کہا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے اور ان کی ادویات میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ پہلے سے جو دوا استعمال کررہے صرف ان کی خوراک میں ردوبدل کی گئی ہے،میڈیکل بورڈ نے تمام میڈیکل ہسٹری کا جائزہ لے لیا ہے،ممکن ہے کہ آج بروز ( پیر ) تک میڈیکل بورڈ اپنی حتمی رائے دے گا۔ دوسری جانب ایم ایس جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹر عاصم حمید نے میڈیا کو بتایا کہ سابق وزیراعظم کی سروسزہسپتال، پی آئی سی اور لندن میں ہونے والے علاج کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، رپورٹس کے لیے اہل خانہ اور جیل حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے، نواز شریف کے روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ ہورہے ہیں، نوازشریف شوگر اور بلڈپریشر کی پہلے

جاپان کیلئے پی آئی اے کی آخری پرواز

Image
ٹوکیو (عرفان صدیقی)حکومت پاکستان نے بالآخر جاپان کے لیے قومی ایئرلائن کی پروازیں بند کردیں ۔ جاپان سے قومی ایئرلائن کی آخری پرواز گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی جو بھی کئی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تاہم پاکستانی کمیونٹی نے قومی ایئرلائن کی پرواز کی بندش کے خلاف ایئرپورٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے قومی ایئرلائن کو جاپان کے لیے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔                                    

سہل وڑائچ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ساتھ ہوئے پاکستانی حکومت کی طرف سے کی گئیں زیادتی کی داستان سناتے ہوئے کیا فخر پاکستان کے ساتھ پاکستان میں یہ سب کچھ ہونا چاہیں تھا؟

Image

ایک پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہدف

Image

صوفیہ نے شوہر کی گاڑی ڈنڈے مار کر توڑ دی-وڈیو لنک میں --------------ہدف

Image
اسلام آباد()میاں بیوی کی انوکھی لڑائی،تھانے پہنچ کر ایک دوسرے کے پول کھول دیئےسیکٹر ایف 11  گولڈن ہائٹس کے قریب شیخ روف اور صوفیہ صدیقی میں لڑائی ہوئیاسلام آباد؛صوفیہ نے شوہر کی گاڑی ڈنڈے مار کر توڑ دی،اسلام آباد؛گاڑی توڑنے پر شیخ رئوف نے بیوی صوفیہ کو تشدد کا نشانہ بنایااسلام آباد؛ 15 پر اطلاع ملنے پر پولیس دونوں میاں بیوی کو تھانہ شالیمار لے آئیتھانے پہنچ کر پتہ چلا کہ دونوں میاں بیوی کیخلاف منشیات کے 2 مقدمات درج ہیںاسلام آباد؛دوران تفتیش دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئےدونوں میاں بیوی کے خلاف مختلف شہروں میں 100 سے زائد مقدمات درج ہونے کا انکشاف

12 سالہ پاکستانی طالبہ ناسا کی انٹرن شپ کیلئے منتخب

Image
کراچی(جنگ نیوز)پاکستان کی ایک اور ہونہار اور باصلاحیت طالبہ 12 سالہ رادیہ عامر نے امریکی خلائی ادارے ناسا میں اپنی جگہ بنا کر ملک کا نام روشن کردیا 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے جنہیں ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرنشپ کیلئے منتخب کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کو ناسا کی ایک ہفتے کی انٹرنشپ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے، وہ انٹرن شپ پروگرام میں مستقبل میں خلاءباز بننے کی تربیت حاصل کرسکیں گی۔ رادیہ عامر 

باہر سے آنیوالے مسافروں کیلئے پی ٹی اے کا آن لائن فون رجسٹریشن سسٹم کا آغاز

Image
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی سہولت کیلئے پی ٹی اے نے آن لائن موبائل فون رجسٹریشن سسٹم کا اجراء کر دیا ہے۔ کوئی بھی ایسا موبائل جو پہلی بار پاکستان میں لایا جا رہا ہو‘ اُسے بلاک ہونے سے بچانے کیلئے آمد کے 60دن کے اندر اندر آن لائن لنک https://dirbs.pta.gov.pk/drs پر رجسٹر کروا سکیں گے۔ شہریوں نے پی ٹی آئی حکومت کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں ائرپورٹ پر لمبی لمبی لائنوں میں کھڑا ہونے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے حکام نے وضاحت کی ہے کہ انٹرنیشنل مسافر سال میں ایک موبائل فری اور چار موبائل ٹیکس کی ادائیگی کے ساتھ رجسٹرڈ کروا سکتا ہے۔ جو موبائل پہلے ایک بار بھی پاکستان میں استعمال ہو چکا ہو اسے رجسٹرڈ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ عوام کا ہدف

نجی حج سکیم میں حصہ لینے کیلئے نئے حج آ رگنائزرز کی انرولمنٹ کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آ باد ( ) وزارت مذہبی امور نے نجی حج سکیم میں حصہ لینے کیلئے نئے حج گروپ آ رگنائزرز سے در خواستیں طلب کر لی ہیں ۔حج ٹور اپریٹرز کی نئی انرولمنٹ سات سال کے بعد کی جا رہی ہے۔ آخری مرتبہ 2012میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے دور میں 2200 کمپنیوں کی انرولمنٹ کی گئی تھی۔ ان میں سے 1254اب بھی انرولڈ ہیں لیکن یہ نان کوٹہ ہولڈرز ہیں ۔ کوٹہ ہولڈز کمپنیوں کی تعداد 745 ہے۔نئی کمپنیوں سے انرولمنٹ کیلئے چار مارچ تک در خواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ اسلام آ باد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انرولمنٹ کرکے عدالت کو آ گاہ کیا جا ئے ۔ وزارت مذہبی امور کے ذ رائع نے بتایا کہ پرائیویٹ حج سکیم کا کوٹہ پہلے سے کوٹہ ہولڈرز کمپنیوں میں تقسیم کیا جا ئے گا۔ نئی انرولڈ کمپنیوں میں سے صرف ایک سو ٹاپ کمپنیوں کو پانچ ہزار کا کوٹہ دیا جا ئے گا۔ نئی نرولمنٹ کیلئے شرط ہے کہ کمپنی نے مسلسل تین سال سے ٹیکس ریٹرن جمع کرایا ہو اور وہ ایس ای سی پی کے پاس رجسٹرڈ ہو۔بیس ہزار روپے ناقابل واپسی فیس بھی لی جا ئے گی جس سے وزارت کو خاطر خواہ آ مدن ہو جا ئے گی۔  

اغوا کا ڈرامہ،ڈیفنس کے رہائشی ٹرانسپورٹر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

Image
کراچی ()سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے 26جنوری کوٹرانسپورٹرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رحیم مینگل کے قتل میں اس کی دوسری بیوی عابدہ ملوث ہے جس نے اپنے 2ساتھیوں کی مدد سے منصوبہ بنایا ۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ عابدہ اور 2ساتھی وحید زہری ، طارق زہری کو گرفتار کرلیا ہے ،پولیس نے بتایا کہ 26جنوری 2018 کو درخشاں کے علاقے ڈیفنس صباء ایونیو سے ٹرانسپورٹر رحیم مینگل اغوا ہو گیا تھا جس کا مقدمہ بھتجے کی مدعیت میں 67/19درج کیا گیا تھا ، 27جنوری کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلہ سے ایک جلی ہو ئی کار ملی تھی جس کی عقبی سیٹ پر ایک شخص کی جھلسی ہو ئی لاش بھی موجود تھی ،بلوچستان پولیس کی اطلاع پر کراچی پولیس اور دیگر افراد نے جاکر اس کو رحیم شاہ کے نام سے شناخت بھی کرلیا ،پولیس نے مزید کہا کہ رحیم مینگل کے قتل میں اس کی دوسری بیوی عابدہ ملوث ہے جس نے اپنے 2ساتھیوں کی مدد سے منصوبہ بنایا ،پولیس نے بتایا کہ مقتول کو اغوا کے فوری بعد قتل کردیا تھا بعدازاں اس کے اغوا کا ڈرامہ بنایا گیا ،جب پولیس اغوا کے کیس میں لگ گئی تو ملزمان وحید