Posts

Showing posts from March, 2019

ایک نھنی پری کا ایک بہترین پیغام

Image

AIK Duki ma Ke Apeel

Image

کراچی کی بری حالت کا ذمہ دار کون

Image

islamabad police gardi

Image

The police station of the Timurah police climbed into a handful of people

Image

اندرون کوہاٹی گیٹ کباڑ مارکیٹ کے تیسری منزل میں خوفناک آگ بھڑک ااُٹھی

Image

Femail some word faver Mail person love

Image

From Roszi Gebra to Canada, Pakistan Gwadar Travel Motorbike

Image

نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے لیے دعائیہ تقریب

Image
دنیا انتہا پسندی سے متاثر ہے، اس برائی کو ختم کرنا ہے۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے لیے دعائیہ تقریب نیوزی لینڈ () : نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کو آج دو ہفتے گزر گئے۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد دوسرے جمعہ پر مسجد النور کے سامنے واقع ہیگلے پارک میں قومی یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔ اس دعائیہ تقریب میں کیوی اور آسٹریلوی وزرائےاعظم سمیت 59 ممالک کے سرکاری نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف مذاہب اور کمیونٹی کے افراد بھی شریک ہوئے۔ تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا۔ پاکستان کی نمائندگی نیوزی لینڈ میں ہائی کمشنر ڈاکٹر عبدالمالک نے کی۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے اپنی تقریر کا آغاز اور اختتام شرکا کو السلام علیکم کہہ کر کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ دنیا انتہا پسندی سے متاثر ہے، ہمیں اس برائی کو ختم کرنا ہے۔ سب آدم علیہ السلام کی

کیا جمائما اب بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں؟

 () وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ان سے پہلی اہلیہ سے طلاق ہوئے ڈیڑھ دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے۔ تاہم اب بھی ان کے مداح ان کی جوڑی اور محبت سے متعلق باتیں کرتے رہتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائما خان اور عمران خان نے 1995 میں پیار کی شادی کی تھی اور دونوں کو 2 بیٹے سلیمان اور قاسم بھی ہیں جو اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہیں۔ دونوں کے درمیان طلاق کے بعد اگرچہ عمران خان نے 2015 میں ٹی وی میزبان اور صحافی ریحام خان سے شادی کی تھی۔تاہم یہ شادی بھی محض 10 ماہ کے اندر طلاق پر ختم ہوئی۔ عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے فروری 2018 میں وزیر اعظم بننے سے چند ماہ قبل کی تھی۔ سابق کرکٹر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جانب سے پہلی شادی کی ناکامی کے بعد کی جانے والی دوسری 2 شادیوں کے وقت بھی جمائما گولڈ اسمتھ نے انہیں مبارک باد دی تھی۔ اور دونوں کے درمیان بچوں کی وجہ سے اچھے تعلقات بھی رہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد پیش کی تھی جب کہ دیگر کامیابیوں پر بھی وہ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی رہی ہیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے وقتا بوق

لاہور، شوہر کادوستوں کے سامنے رقص سے انکارپر بیوی پر تشدد،بال کاٹ دیے

Image
لاہور، کاہنہ() ڈ یفنس  کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے دوستوں کے سامنے رقص کرنے سے انکار پر بیوی پر تشدد کیا اور اس کے بال کاٹ دئیے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان فیصل اور راشد کو گرفتار کر لیا ۔اہلیہ اسما نے الزام لگایا کہ فیصل نے پائپوں سے مارا، خاتون کے مطابق شوہر نے اس کے سر کے بال بھی مونڈ دئیے جبکہ ملازمین کے سامنے برہنہ کیا اور الٹا لٹکانے کی کوشش کی۔ خاتون نے کہا کہ اس کی میاں فیصل سے 4 سال قبل پسند کی شادی ہوئی تھی۔ شروع میں اسکا سلوک اچھا تھا تاہم چند ماہ بعد ہی غیر لوگوں کو گھر بلانا اور مجھے ان کے سامنے ڈانس کرنے کا کہنے لگا اور انکار پر تشدد کا نشانہ بنانے لگا۔ گزشتہ شب بھی فیصل چند افراد کوگھر لایااور انکے سامنے ڈانس کرنے کا کہا۔ انکار پر مجھے ملازم راشداور دیگر ساتھیوں سے مل کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ فیصل اسکے پیسے بھی ہڑپ کرچکا ہے۔ اسما کیمطابق گزشتہ روز شوہر کے تشدد کے بعد گھر سے بھاگ کر تھانے پہنچی اور مقدمہ درج ک

باربرا بش ٹرمپ سے نفرت کرتی تھیں، سرہانے انکے عہدے چھوڑنے کی کاؤنٹ ڈاؤن گھڑی رکھی تھی

Image
کراچی () سابق امریکی صدر جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس قدر نفرت کرتی تھیں کہ انہوں نے اپنے سرہانے ایک گھڑی رکھی تھی جو ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے تک سیکنڈز کی گنتی کرتی تھی۔ سابق خاتون اول کا انتقال گزشتہ سال اپریل میں 92؍ سال کی عمر میں ہوا تھا، سات ماہ بعد ان کے شوہر اور سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کا بھی انتقال ہوگیا۔ باربرا بش سابق صدر کو اپنے عارضۂ قلب کا ذمہ دار قرار دیتی تھیں۔ یہ انکشافات امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے کی صحافی سوزن پیج نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اول ریپبلکن پارٹی کے ٹرمپ برانڈ سے قدر نالاں تھیں۔ گزشتہ سال جب ان سے پوچھا گیا آیا وہ خود کو اب بھی ری پبلکن پارٹی کا حامی سمجھتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ شاید میرا جواب ’’نہیں‘‘ ہوگا۔ 2016ء میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں انہوں نے ٹرمپ یا ہلیری کلنٹن میں سے کسی کو ووٹ دینے کی بجائے اپنے بیٹے جیب کو ووٹ دیا۔ ان کے انتقال کے وقت ٹرمپ کا عہدہ ختم ہونے کا وقت بتانے والی گھڑی ان کے سرہانے تھی، یہ گھڑی انہیں ٹرمپ کے انتخاب کے بعد ان کے ایک دوست نے تحفتاً دی تھی۔ وہ سمجھتی تھ

Funny

Image

Mera Jism Mery Marzi femail

Image

femail funny

Image

Sindh Police voice Student Massage

Image

Voice femail

Image

Beautiful voice massage

Image

ملین ڈالر سوال: پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

ملین ڈالر سوال: پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ طاہر عمران، موسیٰ یاوری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، آسلام آباد 9 گھنٹے پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر پیسے کمانے کا آسان ذریعہ، اپنا چینل پاکستانی انٹرنیٹ صارفین اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ اس سوال کا جواب اتنا آسان نہیں اور اسے سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے یہ سمجھنا پڑے گا کہ انٹرنیٹ کام کیسے کرتا ہے اور اس پر کمائی کے بنیادی ذرائع کیا ہیں؟ اس ساری گتھی کو سلجھانے کے لیے ہم نے دو اقساط پر مشتمل مضامین تیار کیے ہیں جن میں ہم نے انٹرنیٹ پر کمائی کے دو بنیادی ذرائع پر ماہرین اور صارفین دونوں سے بات کی ہے اور اپنے قارئین کے سامنے ایسی صورتحال رکھی ہے جس کے بعد ان کو آگاہی حاصل ہو کہ انٹرنیٹ پر کمائی کس طرح کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیٹ پر کمائی کے دو بنیادی ذرائع ہیں پہلا کونٹینٹ کے ذریعے کمائی ہے۔ کونٹینٹ سے مراد ایسا ملٹی میڈیا مواد ہے جسے دیکھنے، پڑھنے یا سننے کے لیے لوگ کسی پلیٹ فارم پ

INDIA Village Hindu muslime femail and home very said

Image
Image
اسلام آباد( ہدف اپ ڈیٹ) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ طلباء میں ناپسند یدگی اور عدم اطمینان کا کلچر فروغ پا چکا ہے ۔ طلباء و طالبات مستقل مزاجی کو اپنائیں یونیورسٹیوں اور کالجز کا ماحول بہتر ہو جائے گا۔ میں ستر کی دہائی میں تین مرتبہ کراچی یونیورسٹی کا بطور جنرل سیکرٹری منتخب ہوا تھا اس وقت طلباء میں عزت و احترام اور راواادی کو فروغ دینے کے لئے کام کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں پاکستان کے کلچر کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کرنا ہو گاجس سے ہماری نوجوان نسل تاکہ ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا مستقبل بچایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آج یونیورسٹیوں اور کالجز میں عدم برداشت کا کلچر فروغ پا رہا ہے ایسے میں معیاری تعلیم حاصل کرنا بہت مشکل ہو تا ہے ۔وہی انہوں نے کا آج کی ہماری نو جوان نسل کو جہاں ڈگری حاصل کرنا اہم وہی ان کا ڈگری کے ساتھ تربیت اور عد م برادشت کو کلچر کو پرموٹ کرنے کی ٗضرورت ہے۔ 

Police injured

Image

tery sth wafdar ha kitna

Image

lovely life phtner

Image

ماحول کا اثر۔۔۔

ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔ لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔ دوسرے یہ کہ ہمیشہ دیوار پھلانگ کے گھر آیا کرو گے۔  شادی ہوگئی۔ بابا جی جوانوں میں ہی بیٹھتے اور گپیں لگاتے۔ جوان ظاہر ہے صرف لڑکیوں کی اور پیار محبت کی ہی باتیں کرتے ہیں۔ منڈیوں کے بھاؤ سے انھیں دلچسپی نہیں اور نہ ایسے موضوعات سے کچھ لینا دینا۔ باباجی کا موڈ ہر وقت رومینٹک رہتا۔ گھر جاتے تو ایک جھٹکے سے دیوار پھلانگ کر گھر میں دھم سے کود جاتے۔  آخر ایک دن بابا جی کے پرانے جاننے والے مل گئے۔ وہ انھیں گلے شکوے کر کے اور گھیر گھار کے اپنی پنڈال چوکڑی میں لے گئے۔ اب وہاں کیا باتیں ہونا تھیں۔ یار گھٹنوں کے درد سے مر گیا ہوں۔  بیٹھ کر نماز پڑھتا ہوں۔ یار میرا تو وضو ہی نہیں رہتا۔ پیشاب کا قطرہ نکل جاتا ہے۔ میری تو بھائی جان ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ کھل گیا ہے۔ ڈاکٹر کہتا ہے جھٹکہ نہ لگے۔ یار مجھے تو نظر ہی کچھ نہیں آتا۔ کل پانی کے بجائے مٹی کا تیل پی گیا تھا۔ ڈرپ لگی ہے تو جان بچی ہے۔

وزیراعظم نیوزی لینڈ معافی مانگتے ہوئے

Image

It happened in NZ Parliament today

Image

Poet shery اس و ڈیو کو سننے کیلئے لنک پر کلک کریں اور وڈیو کو سکرائپ بھی ضرور کریں

Image

uk kashmire popel and lead balqees raja

Image

pjdp SK Ashan ul deen

Image

UAE Drive

Image

publice iuse

Image

"مرض لگنے کے اوقات"

"مرض لگنے کے اوقات"  (انتہائی حیران کن معلومات پر مشتمل تحریر) فرمانے لگے:  ماہرِ امراضِ دل  ہونے کے ناطے مجھے دنیا بھر سے طبی اجتماعات اور محاضرات میں شرکت کی دعوت ملتی ہے۔ مگر یہ والا محاضرہ (سیمینار) مجھے دعوت نہ ملنے کے باوجود بھی شمولیت پر اکسا رہا تھا۔ اور  اس شدت سے شرکت کی خواہش کا سبب اس سیمینار کا  اچھوتا عنوان تھا جس کے مطابق امراض لگنے کا   بھی کوئی وقت ہوتا ہے جیسے  برین ہیمبرج کتنے بجے ہوگا، شوگر کا مرض دن کے کتنے بجے لگے گا یا دل کا دورہ کس وقت پڑ سکتا ہے یا دماض کی شریانیں پھٹنے کا کونسا وقت ہوتا ہے؟  کیا کسی مرض کے لگنے کا ایک وقت بھی ہوتا ہے؟ اور پھر  یہ سب کچھ جاننے کیلیئے   میرا شوق اور تجسس جیت گیا،   میں نے ویزہ لگوایا اور ٹکٹ کٹوا کر  جرمنی کے شہر  (Düsseldorf) میں ہو رہے اس مناسبت کیلیئے رخت سفر باندھ لیا۔  سیمینار کے دوران میری کوشش رہی کہ کسی بھی موضوع پر ہو رہی گفتگو میں اپنی شمولیت لازمی بناؤں مگر  امراض دل سے متعلق کوئی بھی نشست چوکنے نہ پائے۔  پہلے دن  کی نشست میں ایک جرمن مقرر جن کا مذہب کوئی بھی ہو مگر مسلمان نہیں تھا اور

european countries tarices

Image

f email voice

Image

sind culture

Image

Karachi police garde

Image

آج کا قومی وفاداری کا لطیفہ -- تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

Image
آج کا قومی وفاداری کا لطیفہ -- تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ  میری فیملی کی عظیم قربانیاں ہیں وطن عزیز کے لئے  "بیٹی - میں قابل فخر امریکی شہری ہوں " "بیٹے - ہم قابل فخر برطانوی شہری ہیں " "چا چا - میں نے ہتھیار ڈالا ہے " اور میں نے آئی -ایس - آئی اور فوج کو تقریروں  میں بدنام کیا ہے  سا ڈا نواں پاکستان - کرتارپور ڈاکٹرا ئین  سلیکٹروں نے مجھے سلیکٹ کرکے انعام سے سرفراز کیا 

Politics massage

Image

Bed

Image

13کشمیری طلبہ کو رہائش اور ٹرانسپورٹ کیوں دی،ہندوانتہا پسندوں کا بھارتی صحافی کیخلاف محاذ

Image
سری نگر ()پلوامہ حملے کے بعد 13کشمیری طلبہ کو پناہ اور ٹرانسپورٹ دینے والی ہندو صحافی کی اپنی جان پر بن گئی، انہیں سوشل میڈیا پر بھی بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 26 سالہ ساگریکا کسو صحافی ہیں جن کا تعلق جموں کے پنڈت گھرانے سے ہے۔پلوامہ میں حملے کے بعد جب اتراکھنڈ، راجستھان اور ہریانہ میں انتہا پسندوں کے حملوں سے بچنے کے لیے کشمیری مسلمان نئی دہلی پہنچنا شروع ہوئے تو ساگریکا نے ان کی بھرپور مدد کی تھی۔کشمیریوں کی مدد کرنے پر خاتون صحافی ساگریکا کو بے ہودہ جملے اور تنقید بھی سہنا پڑی ہے جبکہ انتہا پسند ہندو قتل کی دھمکیاں دینے لگے۔                                     

WhatsApp Video 2019 03 12 at 01 52 57

Image

اوپن یونیورسٹی کے نظرثانی شدہ' ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز' کا ازسر نو اجراء

Image
ایک سالہ ایم ایڈ  ٗ ڈیڑھ / اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ شامل ہیں  اسلام آباد (ہدف)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیچرز ٹریننگ پروگرامزپر ہائر ایجوکیشن کمیشن کی گائیڈ لائن اور روڈ میپ کے مطابق نظرثانی کرکے دوبارہ متعارف کردئیے ہیں۔سمسٹر بہار 2019ء کے داخلوں میں ایک سالہ ایم ایڈ ٗ ٗ ڈیڑھ / اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈپروگرامز پیش کئے گئے ہیں۔ایم ایڈ پروگرام پانچ شعبوں میں پیش کیا گیا ہے جن میں ایلمینٹری ٹیچر ایجوکیشن ٗ ٹیچر ایجوکیشن ٗ فاصلاتی و غیر رسمی تعلیم ٗ سائنس ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن شامل ہیں ۔ ڈیڑھ سالہ بی ایڈ پروگرام میں داخلے کی اہلیت سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ ایم اے /ایم ایس سی /بی ایس یا بی اے آنرز )چار سالہ(مقرر ہے ۔اڑھائی سالہ بی ایڈ)ایلمینٹری ایجوکیشن(میں داخلے کی اہلیت بی اے/بی ایس سی  یا مساوی )سیکنڈ ڈویڑن(مقر کی گئی ہے جبکہ اڑھائی سالہ بی ایڈ)سائنس ایجوکیشن(میں صرف بی ایس سی )سیکنڈ ڈویژن(کے حامل امیدوار داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔چار سالہ بی ایڈ تین شعبوں میں پیش کیا گیا ہے  ٗ بی ایڈ )ایلیمنٹری ایجوکیشن(میں داخلے کے لئے ایف اے(45%)دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن کے ساتھ ٗ
Image
تالیاں بجاتی لڑکیاں یاسر پیرزادہ 2012 ء میں ایک وڈیو کلپ منظر عام پر آیا، یہ وڈیو کوہستان کے ایک دور افتادہ گاؤں سرتائی میں ہونے والی کسی شادی کی تقریب کی تھی، اس کلپ میں پانچ لڑکیاں نظر آرہی تھیں جنہوں نے سروں پر چادریں اوڑھ رکھی تھیں جبکہ دو لڑکے روایتی موسیقی پر رقص کر رہے تھے اور یہ لڑکیاں انہیں دیکھ کر تالیاں بجا رہی تھیں۔ آٹھواں شخص ایک لڑکا تھا جس نے یہ وڈیو بنائی۔ سرتائی گاؤں قراقرم ہائی وے سے دو دن کی ”واک“ پر واقع ہے اور شادی کی ”تقریب“ کی وڈیو دیکھ کر اس کی پسماندگی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ کلپ اُس گاؤں میں پھیل گیا جس کے فوری بعد جرگہ بلایا گیا جس میں چالیس سے پچاس افراد شریک ہوئے، قبیلے کی غیرت پر ماتم وغیرہ کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ لڑکیوں کو تالیاں بجانے کی بے غیرتی کی سزا کے طور پر قتل کر دیا جائے۔ ایسا ہی ہوا۔ 30 مئی 2012 ء کو پانچوں لڑکیوں کو قتل کرکے دفنا دیا گیا۔ یہ بات مزید پھیل کر میڈیا میں آ گئی، اُس وقت کی عدالت عظمیٰ نے اِس واقعے کا ازخود نوٹس لیا اور کے پی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی، جواب میں پوری صوبائی انتظامیہ ب

police and public

Image

اپنا جسم پیش کرنے کی آزادی مغرب کی عورت بھی نہیں چاہتی

میں پہلے بھی لکھ چکا عورت عزت مانگتی ہے یہ جو  کچھ این جی اوز نے اپنے ایجنڈے کے مطابق گندے ترین پوسٹرز بنا  کر غلیظ آزادی کا اظہار کیا ایسی آزادی صرف ایک فیصد خواتین چاہتی ہیں باقی خواتین کو صرف عزت احترام اظہار رائے کی آزادی اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کا حق جاب میں یکساں مواقع اور معاشرے میں ہر وہ جائز حق جو سب کو دیا جاتا ہے وہ اُسکی طالب ہے  اپنا جسم پیش کرنے کی آزادی مغرب کی عورت بھی نہیں چاہتی  باقی میرا جسم میری مرضی اور بستر گرم اسکے علاوہ انتہائی گرے ہوئے پوسٹر بنا کر تھمادینے والے گروپس  یہی چاہتے ہیں کہ عورت کو اتنا عام کردو کہ وہ ان جیسے شکاری مردوں کا آسانی سے ہدف بن سکیں اور یہ کھیل سکیں خداراعورت کو عزت دار بناؤ استعمال کرنے والا کھلونا مت بناؤ   عورتوں کو خود خبردار ہونا پڑیگا کہ اُنہیں گندگی کی طرف راغب کرکے مقاصد گندے مردوں کے ہی پورے کئے جائینگے مرضی کی شادی اسلام میں،جائیداد میں حق اسلام میں، اگر ناپسند تو طلاق کا حق اسلام میں، پہلی تاجر خاتون آقا کریم کی زوجہ اور بھی لکھا جائے تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں عورت پراسلام میں کوئی جبر نہیں جاؤ اور محمد عربی کی

امریکی ساکر ٹیم میں بھی صنفی عدم مساوات

Image
کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ساکر ٹیم میں بھی صنفی عدم مساوات پائی جاتی ہے اور ایک ساکر نے خواتین اور مردوں کی ٹیم کے درمیان عدم مساوات کا ذکر کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ مثال کے طور پر مرد کھلاڑیوں کو خواتین کھلاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ رقم دی جاتی ہے۔ انہوں نے بونس کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ بونس نیشنل فیڈریشن نہیں بلکہ فیفا کی جانب سے دیا جاتا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی اخبار

Image
 امریکی اخبار نے کہا ہے کہ اگر اب ایٹمی جنگ ہوئی تو شمالی کوریا میں نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت میں ہوگی، سرحدوں پردونوں ملکوں کی افواج تیارکھڑی ہیں، مودی پاکستان کے خلاف ہندو انتہا پسندی کو ہوا دے رہے ہیں،بھارتی میڈیا جلتی آگ پرتیل کاکام کررہا ہے، پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ کو واپس کرکے خیرسگالی کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے، افواج سرحدوں پر تیار کھڑی ہیں اورروایتی حریفوں کے درمیان مذاکرات کا بھی کوئی امکان نہیں۔امریکی اخبارکے اداریئے میں کہا گیا ہے کہ جنگ چھڑ جانے کی صورت میں دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرسکتے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنے سے ہونے والے نقصانات کاحجم سوچ سے زیادہ رہیگا۔امریکی اخبار نے بھی بھارت کے پاکستان پر حملے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کومشکوک قراردیا ہے۔نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے جب تک کشمیر کا فیصلہ نہیں ہوتا، ایسی ہی کشیدہ صورتحال کا سامنا رہے گا، پلوامہ حملے کے بعد سے اب تک پاک بھارت کشیدگی میں کمی آئی ہے لی

وقت کیسے بدل جاتا ہے۔

Image
یہ وہ شخص ہے جو دنیا بھر کے باڈی بلڈرز نوجوانوں کا رول ماڈل تھا۔ باڈی بلڈنگ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ۔۔۔ آرنلڈ نے بے پناہ محنت کے بعد دنیا میں اپنی خاص پہچان بنائی۔ پھر قسمت کی مہربانیاں شروع ہوئیں۔ فٹنس سٹار کے بعد فلم سٹار اور اس کے بعد اسے کیلیفورنیا کا گورنر بنا دیا گیا۔ ایک ہوٹل نے اعزازی طور پر آرنلڈ کا مجسمہ بھی ہوٹل کے باہر لگا دیا اور آرنلڈ کا نام خوب کیش کیا۔ اور اعل ان کیا کہ آرنلڈ کو اس ہوٹل کی تا حیات ممبر شپ دی جاتی ہے۔ وہ جب چاہے یہاں آ کر کسی بھی کمرے میں فری قیام کر سکتا ہے۔ پھر وقت بدلا۔ 2016 میں جب آرنلڈ اس ہوٹل میں گیا تو ہوٹل انتظامیہ نے مفت کمرہ دینے سے انکار کر دیا۔ ۔آرنلڈ نے وعدہ یاد کروایا تو انتظامیہ نے کہا کہ "جناب۔ آپ اس وقت گورنر تھے۔ اب کسٹمر ہیں" آرنلڈ نے اپنے بیگ سے بستر نکالا اور باہر جا کر اپنے مجسمے کے نیچے لیٹ گیا۔ اور تصویر بنوا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگا دی اور لکھا کہ "وقت کیسے بدل جاتا ہے۔ کبھی بھی اپنے عہدے، پیسے، ذہانت یا جوانی پر فخر مت کرنا۔ یہ سب چلا جائے گا" باقی رہے گا تو صرف اچھا کردار, زندہ ضمیر,نیکی اور خوبص

https://youtu.be/T38V7ujUhRA اس وڈیو کو سکرئپ بھی ضرور کریں اور دیگر دوستوں کو بھی شیئر کریں

Image

کمرشل پلازہ گرائونڈ ؕفلور،فرسٹ فلور کرائے کیلئےخالی ہیں

Image

آئندہ کسی بھی دہشتگرد حملے کی صورت میں

Image
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،بھارتی اخبار  کے مطابق دہشت گردی کے آئندہ کسی بھی حملے کی صور ت میں بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں۔پاکستان پر عالمی دباؤ بڑھایا جارہا ہے کہ وہ دہشت گردی کیمپوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔اگر یہ نیا پاکستان ہے تو نئی کارروائی دیکھنا چاہتے ہیں،بالاکوٹ حملے کا مقصد باور کرانا تھا کہ بھارت پاکستان میں آکر ان کیمپوں پر اسٹرائیک کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارت کی توجہ اب دہشت گردی سے لڑنے پر ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اظہر مسعود کی بیماری کے متعلق بیان کو بھارت نے سنجید ہ لیا ،قریشی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اظہر مسعود پاکستان میں ہیں اورحکام جیش محمد کے ساتھ رابطے میں ہیں۔یہ انٹرویو مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی پابندی کے متعلق بھارتی موقف کو مضبوط کرتا ہے۔بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان پر عالمی دباؤ کا نتیجہ ہے۔پاک بھارت مذاکرات کا مستقبل فنانسل ایکشن ٹاسک فورس کے جون میں جائزہ اجلاس سے قبل پاکستان کے اقدامات پر ہے۔ پہلے پاکستان دہشت گردی کے کیمپپ بند کرے پھر بات چیت کے معاملے کو دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی اخبار’’ہندوستان ٹائمز‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے کہا ک

امریکی قیادت نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

Image
 راولپنڈی ،اسلام آباد ()پ اکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ امریکی قیادت نے پاک بھارت  کشیدگی ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے تاہم پاکستان کی سفارتکاری کچھ ناکام نظر آئی ہے ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی قیادت نے دونوں ممالک کی بڑھتی کشیدگی کا فوری ادراک کرتے ہوئے  دوست ممالک کے ذریعے پاک بھارت قیادت سے رابط کیا جنہوں نے مودی کو مزید جارحیت کرنے سے باز رہنے کا کہا جبکہ پاکستان کو کہا کہ وہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو رہا کرے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس موقع سے فوری فاہدہ اٹھایا جس سے ایک بڑی اور خطرناک جنگ کا خطرہ ٹل گیا انہوں نے مزید کہا کہ میں پاکستان کے دوست ممالک کا شکر گزار ہوں جنہوں نے کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کیا اس ضمن میں امریکی صدر کا کردار بھی لائق تحسین ہے وہی پاکستان کی سفارتکاری کچھ ناکام نظر آئی کیونکہ بھارت کی پائلٹ کی واپسی کے موقع پر کرنل حبیب کی رہائی کا مطالبہ حکومت پاکستان کو کرنا چاہیے تھا۔
Image
پاکستانی صحافی سعودی عرب میں بھی صحافت کے نام پر اپنے ملک کے جھنڈے گاھڑانے لگے عمران شاہد نامی شخص جو خود کو روزنامہ پاکستان رپورٹر اور جنگ کا نمائندہ بتاتے ہوئے سعودیہ عرب میں کاروباری حضرات اور پاکستانی شہریوں سے پاکستان میں ایک پاک ویلفیئر کے نام سے سوسائٹی کیلئے چندہ جمع کرتے ہیں جبکہ ہر سال صحافت کے نام پر چندہ بنانے سعودیہ کا ٹور پر جاتے ہیں کیا پاکستانی صحافت اب دیگر ممالک میں ملک کے صحافت کو چندہ کے نام پر پاکستانی صحافت کا نام روشن کرانے کا ارادہ رکھتی کیا پاکستانی ص افت ایسے لوگوں سے ایسے کام کرنے کیلئے صحافت میں ایسے لوگوں کو کب تک نمودار کرتی رہے اور جو تمام صحافتی اداروں اور یونین کیلئے بحث ندامت ہی اور شاہد عمران نامی شخص جو خود ایک طرف روزنامہ پاکستان کا رپورٹر دوسری اے یو ایس ٹرسٹ کا ایگزیٹو ممبر اور تیسری طرف روزنامہ جنگ کا نمائندہ اور چوتھی طرف پاک ویلفئر کے نام پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں چندہ جمع کرنے میں مصروف عمل ہے کیا ایسے لوگوں کو پاکستانی صحافتی کمیونٹی کو سدباب کر پائے گی جبکہ ان تمام کارں پر دئے گئے نمبر آف جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

femail voice of popel

Image

The heroes of our nation PAK ARMY

Image

کرائے کیلئے خالی ہیں

بنک کے لئےکمرشل پلازہ گرائونڈ فلور،فرسٹ فلور کرائے کے لئے خالی ہے۔سائز 40×30=1200 sqf ڈبل کارنر بمقام حس  علی پلازہ فیاض مارکیٹ سروس روڈ نزد ٹرانسفامر چوک صادق آباد راولپنڈی ۔ رابطہ مالک 0300-9737390، 0315-5177706، 0305- 8995824

ایک مزاح-------------وڈیو لنک میں

Image