پاکستانی صحافی سعودی عرب میں بھی صحافت کے نام پر اپنے ملک کے جھنڈے گاھڑانے لگے عمران شاہد نامی شخص جو خود کو روزنامہ پاکستان رپورٹر اور جنگ کا نمائندہ بتاتے ہوئے سعودیہ عرب میں کاروباری حضرات اور پاکستانی شہریوں سے پاکستان میں ایک پاک ویلفیئر کے نام سے سوسائٹی کیلئے چندہ جمع کرتے ہیں جبکہ ہر سال صحافت کے نام پر چندہ بنانے سعودیہ کا ٹور پر جاتے ہیں کیا پاکستانی صحافت اب دیگر ممالک میں ملک کے صحافت کو چندہ کے نام پر پاکستانی صحافت کا نام روشن کرانے کا ارادہ رکھتی کیا پاکستانی صافت ایسے لوگوں سے ایسے کام کرنے کیلئے صحافت میں ایسے لوگوں کو کب تک نمودار کرتی رہے اور جو تمام صحافتی اداروں اور یونین کیلئے بحث ندامت ہی اور شاہد عمران نامی شخص جو خود ایک طرف روزنامہ پاکستان کا رپورٹر دوسری اے یو ایس ٹرسٹ کا ایگزیٹو ممبر اور تیسری طرف روزنامہ جنگ کا نمائندہ اور چوتھی طرف پاک ویلفئر کے نام پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں چندہ جمع کرنے میں مصروف عمل ہے کیا ایسے لوگوں کو پاکستانی صحافتی کمیونٹی کو سدباب کر پائے گی جبکہ ان تمام کارں پر دئے گئے نمبر آف جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار