آج کا قومی وفاداری کا لطیفہ -- تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ
آج کا قومی وفاداری کا لطیفہ -- تحریر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ
میری فیملی کی عظیم قربانیاں ہیں وطن عزیز کے لئے
"بیٹی - میں قابل فخر امریکی شہری ہوں "
"بیٹے - ہم قابل فخر برطانوی شہری ہیں "
"چا چا - میں نے ہتھیار ڈالا ہے "
اور میں نے آئی -ایس - آئی اور فوج کو تقریروں
میں بدنام کیا ہے
سا ڈا نواں پاکستان - کرتارپور ڈاکٹرا ئین سلیکٹروں نے مجھے سلیکٹ کرکے انعام سے سرفراز کیا

Comments
Post a Comment