امریکی ساکر ٹیم میں بھی صنفی عدم مساوات
کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ساکر ٹیم میں بھی صنفی عدم مساوات پائی جاتی ہے اور ایک ساکر نے خواتین اور مردوں کی ٹیم کے درمیان عدم مساوات کا ذکر کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ مثال کے طور پر مرد کھلاڑیوں کو خواتین کھلاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ رقم دی جاتی ہے۔ انہوں نے بونس کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ بونس نیشنل فیڈریشن نہیں بلکہ فیفا کی جانب سے دیا جاتا ہے۔

Comments
Post a Comment