اسلام آباد( ہدف اپ ڈیٹ) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ طلباء میں ناپسند یدگی اور عدم اطمینان کا کلچر فروغ پا چکا ہے ۔ طلباء و طالبات مستقل مزاجی کو اپنائیں یونیورسٹیوں اور کالجز کا ماحول بہتر ہو جائے گا۔ میں ستر کی دہائی میں تین مرتبہ کراچی یونیورسٹی کا بطور جنرل سیکرٹری منتخب ہوا تھا اس وقت طلباء میں عزت و احترام اور راواادی کو فروغ دینے کے لئے کام کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں پاکستان کے کلچر کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کرنا ہو گاجس سے ہماری نوجوان نسل تاکہ ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا مستقبل بچایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آج یونیورسٹیوں اور کالجز میں عدم برداشت کا کلچر فروغ پا رہا ہے ایسے میں معیاری تعلیم حاصل کرنا بہت مشکل ہو تا ہے ۔وہی انہوں نے کا آج کی ہماری نو جوان نسل کو جہاں ڈگری حاصل کرنا اہم وہی ان کا ڈگری کے ساتھ تربیت اور عد م برادشت کو کلچر کو پرموٹ کرنے کی ٗضرورت ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار