گجرات، محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی


گجرات ( ہدف اپ ڈیٹ) محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔گجرات میں طالبہ نے محبت میں ناکامی پر زہر کھا لیا جس سے اسکی حالت غیرہو گئی،تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
                                    

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار