آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اتنے بڑے ادارے کے چیف کی تنخواہ ماہانہ ایک لاکھ روپے ہے جب کہ پاکستان میں صرف ایک ڈاکٹر جس کا تعلق ادارہ قومی امراض قلب کراچی سے ہے اس کی تنخواہ ایک کروڑ سے زاید ہے



عظیم ھندوستان کی اسپیس ریسرج کے ہیڈ کے حضرت سون جی ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوئے اور ان کے بی ایس سی کرنے تک پاؤں میں چپلیں بھی میسر نہیں تھی ۔ ان کے والد کا کہنا تھا کہ میں تمہیں تین وقت کا کھانا کھلاؤں گا باقی سب تم نے خود کرنا ہے۔ لوکل تامل زبان میں پڑھائی کر کے مدراس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے ماسٹر اور پھر ممبئی سے راکٹ سائنس میں ڈاکٹریٹ کرنے والے کے سون کے کریڈٹ پر 104 سٹیلائٹ فضا میں بھیجنے کا انٹرنیشنل ریکارڈ ہے اور آج کی ناکامی پر پورے بھارت کے حکومتی اور اپوزیشن نے ان کو حوصلہ ہی دیا ہے۔ بلکہ مودی صاحب نے پانچ منٹ تک گلے لگا کر صرف یہ کہا کہ سائنس تو ہے ہی تجربات کا نام ۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اتنے بڑے ادارے کے چیف کی تنخواہ ماہانہ ایک لاکھ روپے ہے جب کہ پاکستان میں صرف ایک ڈاکٹر جس کا تعلق ادارہ قومی امراض قلب کراچی سے ہے اس کی تنخواہ ایک کروڑ سے زاید ہے
 ھندوستان کی اسپیس ریسرج کے ہیڈ کے حضرت سون جی


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار