سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایا جائے گا

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں سبزی خوروں کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصد صحت و تندرستی کیلئے گوشت خوری کم کرکے خوراک میں سبزیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ سبزی خوروں کا عالمی دن سب سے پہلے1977ء میں منایا گیا۔ماہرین صحت کے مطابق گوشت کی بجائے خوراک میں تازہ سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے، تازہ سبزیوں پر مشتمل خوراک کے استعمال سے کینسر،فالج سمیت دل کی بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار