Posts

Showing posts from December, 2018

By: Gholam Mujtaba, Ed.D., M.D., FRSPH, FICPS

Image
Pakistan didn’t Participate in Soviet Afghan War – Pakistan Supported Afghanistan in fear of being the next target, said a former Pakistan’s Security Chief. ANALYSIS: “I DISAGREE IN ITS ENTIRETY”. By: Gholam Mujtaba, Ed.D., M.D., FRSPH, FICPS Yes, I was a lead student leader in the years 1976-78 and had passed out of Karachi University in the beginning of that year to join my first job as the first Pakistani Pharmacist in Makkah Al Mukarramah. The soviet invasion of Afghanistan took place in late December 1979 when General Naseer Janjua was either a Lieutenant or Captain in the army. My observation is based on my meetings with the then Chief of the Army Staff and the President of the country, Late General Ziaul Haq. The historical facts are well documented and security files must have been accessible to the fo National Security Advisor. Pakistan fully participated in clandestine operations with the CIA and Mossad in defeating the Soviet Union’s expansioni

مالدیپ میں ماحول دوست شمسی جزیرے کا افتتاح

راولپنڈی( ہدف ڈیسک)مالدیپ میں ایک جزیرے پر ماحول دوست شمسی ہوٹل قائم کیا گیا ہے جس کی چھت پر شمسی پینل لگائے گئے ہیں۔اسے کیوڈاڈو مالدیپ پرائیوٹ آئی لینڈ کا نام دیا گیا۔ ہوٹل کی اندرونی ساخت اور اشیا کو ہر طرح سے ماحول دوست بنایا گیا ہے ۔جزیرے کا اولین مقصد ماحول دوست اور پائیدار سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ تفریح گاہ کی چھت پر لگے سولر پینلز کو خاص جیومیٹریائی شکل دی گئی ہے تاکہ وہ دن بھر اچھی طرح دھوپ جمع کرسکیں اور ان کے درمیان درزوں سے قدرتی روشنی بھی اندر داخل ہوتی رہتی ہے ۔320 کلوواٹ بجلی بنانے والا شمسی نظام موجود ہے جو تین ہیکٹر( قریباً ساڑھے 7 ایکڑ) رقبے پر محیط ریزورٹ کو توانائی فراہم کرتا ہے شمسی پینل کی قیمت پانچ سال میں وصول ہوجائے گیکمروں اور گھروں میں استعمال ہونے والا فرنیچر کینیڈا، نیوزی لینڈ اورانڈونیشیا سے ماحول دوست اور پائیدار سند کے ساتھ منگوایا گیا ہے۔ کمروں میں بڑی جسامت کے پلنگ ہیں، کھلا غسل خانہ ہے اور ہاتھوں سے تیار کردہ فرنیچر رکھا ہے۔علاوہ ازیں سمندری نظارے کا خوبصورت انتظام کیا گیا ہے۔  شمسی جزیرہ، افتتاح 

شام ،صوبہ ادلب میں شدید بارشیں، سینکڑوں خیمے بہہ گئے

مریکا ،شدید برفباری ،مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک

واشنگٹن (ہد ف نیوز)امریکا کے مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا ، مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ لوزیانا ، کنساس ، شمالی و جنوبی ڈکوٹا ، منی سوٹا اور آئیووا میں شدید برف باری جاری ہے ۔برفباری اور تیز ہوائوں سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہے۔دوسری جانب لوزیانا میں آسمانی بجلی کی وجہ سے درخت گرنے سے ایک خاتون ،کنساس اور شمالی ڈکوٹا میں سڑکوں پر برف کی وجہ سے گاڑیاں پھسلنے سے 2 افراد ہلاک ہوئے۔ 

آئی ایس آئی نہیں،ہماری اپوزیشن الیکشن پراثراندازہوناچاہتی ہے،شیخ حسینہ

Image
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی طرف سے ملکی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی مبینہ کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ آئی ایس آئی کا نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹی بی این پی کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ بی این پی کے ان اعمال کی وجہ سے اس کی عوامی مقبولیت گر جائے گی۔ بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل دیے گئے اس انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ صرف پاکستان یا آئی ایس آئی پر ہی الزام عائد کیوں کیا جا رہا ہے۔ اگر ہم نے کسی کو مورد الزام ٹھہرانا ہے، تو دراصل وہ بی این پی ہے۔                                     

49605006 347908105940182 4331893539320365056 n

Image

https://www.facebook.com/myhadaf/

welcome new years 2019

Image

)پاکستان آٹزم ہیلتھ سائنس وریسرچ فاوئڈیشن جو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں معذرو بچوں کیلئے کام کررہی ہے،چیئرمین ثناء خان

Image
اسلام ا?باد (ہدف ) پاکستان آٹزم ہیلتھ سائنس وریسرچ فاوئڈیشن جو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں معذرو بچوں کیلئے کام کررہی ہے آنیوالے سال میں فائونڈیشن کی چیئرمین ثناء خان  نے کہا ہے میں نے اس فائونڈیشن کا قیام ان بنیاد پر کیا کیونکہ پاکستان میں معذروں بچوں اور پیدائش سے پہلے بچوں کے حوالے سے پاکستان میں کوئی خاص ہیلتھ سسٹم نہیں بنایا  جا سکتا ابتک جس وجہ سے پاکستان میں معذروں بچوں کے حوالے سے کام کیا جا سکیں اور اس ہیلتھ نا ہونے کی وجہ سے میرا بیٹا بھی معذور ہوا ہیاور پاکستان میں پولیو کے حوالے سے گورنمنٹ سطح پر اورعالمی سطح پر کام کیا جاتا ہے مگر ایسے بچے جو ذہنی یا دیگر ایسو کی وجہ سے معذرو ہوتے ہیں ان پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی جس کی ضرورت ہے اور ان تمام ایسو کو مدنظر رکھتے ہوئے میں میں نے اپنے بچے سمیت ایسے افراد کیلئے کام شروع کیا اور اپنے ذاتی کاوشوں اور ملک کے مختلف تنظیموں اور اداروں سے مل کر معذروں افراد کیلئے کام کررہی ہوں اور خواہش ہے حکومتی سطح پر کام کرنا چاہتی ہوں وہی ملک بھر میں معذرو افراد کے حوالے سے بھی جو ادارے قائم ہیں ان کے ساتھ مل کر معذرو افراد ک

یہ کیسی ماں ہے معصوم بجے جہاں گھر کی رونق ہوتی ہیں وہی فرشتہ سفت ہوتے ہیں وہی خدا تعالی بھی ان بچوں سے 72 مائوں سے بڑھ کیا پیار کرتا ہے

یہ 
Image
 اسلام آباد(ہدف

Hadaf:

Hadaf:

دبئی ٗ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں 13 سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادیتھا راجیش نے 9 برس کی عمرمیں پہلی موبائل ایپلی کیشن تیار کی تھی۔انڈین ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق ادیتھا راجیش نے بوریت کو دور کرنے کے لیے ازراہ شغل پہلی موبائل ایپ بنائی۔بعدازاں انہوں نے اپنے کلائنٹس کے لیے باقاعدہ معاوضے پر کام شروع کیا اور ویب سائٹ سمیت ان کے لوگوز ڈیزائن کرنا شروع کردیئے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ ادیتھا راجیش نے 13 برس کی عمر میں ’ٹرینیٹ سولیشن‘ نامی کمپنی متعارف کرادی۔ادیتھا راجیش کا کہنا تھا کہ کمپنی کا باقاعدہ مالک بننے کیلئےانہیں 5 برس مزید انتظار کرنا ہو گا کیونکہ وہ ابھی بالغ کی کیٹیگری میں شامل نہیں ہوئے تاہم وہ 12 کلائنٹس کو بلامعاوضہ ویب سائٹ ڈیزائنگ اور کوڈنگ کی سروس فراہم کر چکے ہیں۔

فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہرے‘ 168 گرفتار

پیرس (این این آئی)فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کی جانب سے مسلسل پانچویں ہفتے کے اختتام پر بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور پولیس نے 168 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ تاہم اس بار مظاہرین کی تعداد کم رہی۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں مظاہرین کی تعداد تقریباً 66ہزار تھی جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں نصف ہے ۔مظاہرین سے نمٹنے کے لیے 69 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے جن میں سے 8 ہزار پیرس میں تعینات تھے ۔ اس کے علاوہ 14بکتر بند گاڑیاں بھی پیرس میں گشت کرتی رہیں۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان کئی شہروں میں معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ 168مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ۔فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اورحکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا آغاز 17 نومبرکو ہفتے کے روز ہوا تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے ایندھن پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کو 6 ماہ کے لیے معطل کرنے، کم از کم تنخواہوں کی شرح بڑھانے سمیت دیگر اعلانات اور سرد موسم نے بھی مظاہروں کی شدت کم کرنے میں کردار ادا کیا۔ 

اوگی،شادی سے دودن قبل دبئی پلٹ نوجوان چل بسا ،گھر ماتم کدہ بن گیا

اوگی (ہدف )خوشیوں بھراگھراچانک ماتم کدہ بن گیا،اوگی کے گائوں چن سیرمیں شادی سے دودن قبل دبئی پلٹ نوجوان باتھ روم میں نہاتے ہوئے گرکر جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی اچانک موت پرپورے علاقہ میں کہرام مچ گیا،تفصیلات کے مطابق اوگی کی یوسی شیرگڑھ کے گائوں چن سیرکارہائشی نوجوان نوید شیرجو ہر لعزیز شخصیت شیرمحمدکابیٹااورجنرل کونسلر منیر شیر کا چھوٹا بھائی تھا،چنددن قبل دبئی سے گھرآیااوردودن بعداسکی شادی طے تھی جسکی تیاریاں زوروشورسے شروع تھیں،گھرمیں خوشیوں کے شادیانے بج رہے تھے کہ اس دوران اتوارکے روزنوجوان نویدگھرمیں باتھ روم میں نہاتے کیلئے گیا،توکافی دیرتک باہرنہ آنے پرگھروالوں کے دروازرے پردستک اورآوازوں کے باجودکوئی جواب نہ آیاتوانہوں نے دروازہ توڑکراندردیکھاتووہ بے ہوش گراپڑاتھاجسے فوری طورپرہسپتال منتقل کیاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکااور جاں بحق ہوگیا،اسکی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یاگیزر کے گیس بھرنے سے وہ جاں بحق ہوا،اس حوالے سے وضاحت سامنے نہ آسکی ،نویدکی اچانک موت پرپورے علاقہ میں کہرام مچ گیا،متوفی کی نمازجنازہ آج بروزپیردن دوبجے بمقام چن سیراداکی جائیگی۔                                  

wife phone iuse

Image

Hadaf update

Image

Hadaf

Image

آخر کب تک پس پردہ

اپنے بچوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے

Image
وسیم اشرف عباسی  پلے گروپ یا نر سری میں پڑ ھنے والے بچے عموماً شروع کے دنوں میں اسکول جا نا پسند نہیں کر تے انہیں ماں سے دور جانے کا خوف ہو تا ہے گھر کے ما حول سے نکل کر سکول جانے تک کا خوف ابتدائی دنوں میں ایک معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ حا لات ایک ہفتے سے زیا دہ بر قرار رہیں تو یہ ایک خطر نا ک صورت حال کی نشاندہی ہے اور والدین کو معاملا ت کے دوسرے پہلوئوں پر غور کر نے کی ضرورت ہے۔اسی طر ح سکول نہ جانے کا موڈ ہو نے کا دوسرا دورانیہ یکم سے جما عت ہشتم تک محیط ہو تا ہے۔ اب بچہ سمجھدار ہے اوراسکول نہ جانے کا کوئی ممکنہ بہترین بہا نہ تلا ش کر تا ہے اکثر والدین ان بہا نوں کو سچ مان لیتے ہیں     جما عت دہم سے آگے نئے نئے نو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے بچے ان کی دو علا مات ہیں یا تو وہ اسقدر پنکچو ئل ہو جا تے ہیں کہ کسی شدید ضرورت کے تحت بھی چھٹی کر نا پسند نہیں کر تے اور ضرور اسکول /کالج جانا چاہتے ہیں اسی طر ح بعض اوقات بہانہ بنا دیتے ہیں کہ آج پر یکٹیکل نہیں ہے فلاں سر یا ٹیچر کی کلاس نہیں ہے تو نہیں جا نا ہے۔ ایک ذمہ دار والدین کی حیثیت سے بچے کے عمر ہر دور میں ہمیں انتہا ئ

ے در پے بارشیں ،مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزہ اگ آیا

مکہ مکرمہ ()سعودی عرب میں حالیہ ایام میں پے در پے ہونے والی بارش کی بدولت مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزہ اگ آیا۔ غیرملکی خبررساں کے مطابق مکہ مکرمہ میں کئی دنوں تک ہونے والی بارش کے بعد سبزہ اگنا شروع ہو گیا جبکہ مقامی شہری و غیر ملکی قریبی پہاڑوں پر تنی سبز چادر کے خوش کن مناظر کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں۔ مکہ المکرمہ میں چھوٹے اور بڑے پہاڑی سلسلے پائے جاتے ہیں۔ ان میں کئی پہاڑ اپنے تاریخی اور مذہبی تقدس کی بدولت خاص اہمیت کے حامل ہیں۔                                     

جنگیں اور جارحیت عالمی امن اورہماری نئی نسل کی ترقی کوئی حل نہیں ہے، ڈاکٹر غلام مجتبیٰ ن

Image
اسلام آباد()پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے تصادم کا خاتمہ ہونا چاہئے جنگیں اور جارحیت عالمی امن اورہماری نئی نسل کی ترقی کوئی حل نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نہ عربوں اور نہ یہی یہودیوں کو سمندر میں پھینکا جاسکتا ہے عدم برداشت ختم ہونی چاہئے فلسطینیوں اور یہودیوں کے ساتھ ساتھ امن کے ساتھ رہنے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اس ضمن میں حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کی جانی چاہئے انہوں نے کہا کہ مسلمان ریاستوں کی درپردہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے اور دوسرے کے متعلق نفرت کے خاتمے کیلئے کھلی بحث کو شروع کیا جانا چاہئے۔

کومت کی سودن کی کارکردگی مایوسی ‘ ناکامی اور بلند و بانگ دعوئوں کے علاوہ کچھ نہیں۔مشترکہ بیان عماد عباسی اور رانا مشعود

Image
راولپنڈی ()پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی دوبئی کے صدر عماد عباسی اور  سند ھ سکھر کے صدر رانا مشعودنے کہاہے کہ پاکستان میں قائم پی ٹی آئی کی حکومت کی سودن کی کارکردگی مایوسی ‘ ناکامی اور بلند و بانگ دعوئوں کے علاوہ کچھ نہیں۔ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ملک چلانا کوئی کرکٹ کی گیم نہیں ہے۔ عمران خان نے سو گیندوں پر صفر سکور کے وہی ہر بار اپنی ہی کی ہوئی باتوں پر یوٹران پر یو ٹران لئے وہی اپنے ہی عوام سے الکیشن سے قبل عوام کے دل چھو  جانے والے نعرے کو سیاسی نعرہ کہہ کر عوام کو مایوس کیا اور وہی پاکستانی تاریخ میں اپنی حکومت ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔یہ حکومت بہت جلد  خود ہی اپنے ہی سلیکشن شدہ وزیروں کی ٹیم  سے  کلین بولڈ ہو جائے گی۔اور مزید انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں جہاں سیاسی پارٹیوں کسی نا کسی سطح پرعوام کو مایوسی کےساتھ ساتھ روشنی کی کرن دیکھائی دیتی تھی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام میں جہاں سخت مایوسی دی وہی عوام کو تبدیلی کے نام مایوسی دیتے ہوئے سیاست کے نام تاریخ کا ایک

گڑہی حبیب اللہ: محبوبہ کے کہنے پر نو بیاہتا بیوی کو اپنے ہی شوہر نے ذبح کیایاسر خان کی زبردست کاروائی، دونوں ملزمان گرفتار، اعتراف جرم، عوام کی طرف سے یاسر خان کو خراج تحسین پیش گڑھی حبیب اللہ

Image
  ابیٹ آباد(ہدف ) تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں ایبٹ آباد کی ریائشی نو بیاہتا دلہن کے قتل کا ڈراپ سین، سفاک قاتل شوہر نکلا جس نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ محبوبہ کے کہنے پر ساتھی کی مدد سے اپنی شریک حیات کو ذبح کیا، قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کر لیا، ایس ایچ او یاسر خان کی کامیاب حکمت عملی، 48 سے 64 گھنٹوں میں ملزمان کا سراغ لگا کر گرفتاری کے پی پولیس کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کی رہائشی نوبیاہتا لڑکی شازیہ کی گمشدگی کی اطلاع مو فخہ 21 نومبر تھانہ میرپور کو دی گئی، لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوئی، 24 نومبر کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ کو اطلاع ملی کہ تھانے کی حدود ڈمگلہ جنگل میں ایک جواں سالہ نوبیاہتا لڑکی کی نعش پڑی ہے، ایس ایچ او یاسر خان مع نفری فورا موقع پر پہنچے اور نعش کو تحویل میں لے لیا، جسے ہاتھ پاوں باندھ کر تیز دھار آلے سے نہایت بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، ایس ایچ او یاسر خان نے ورثاء تلاش کیئے، قتل کی اطلاع ورثاء تک پہنچائی، لواحقین کی شناخت اور قانونی کاروائی کی تکمیل کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ یاسر خان نے ان