شام ،صوبہ ادلب میں شدید بارشیں، سینکڑوں خیمے بہہ گئے

دمشق (اے پی پی) شمالی شام میں شدید بارشوں کے باعث بے گھر افراد کے سینکڑوں خیمے بہہ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ ادلب صوبے کے اتمے، دانا، سرمادا اور قاہ کے علاقوں میں سینکڑوں خیمے سیلابی پانی کی نذر ہو گئے ہیں۔ ان خیمہ بستیوں میں رہائش پذیر افراد کے بستر، ادویات اور دیگر ضروری سامان بھی ضائع ہو گیا ہے۔
                                    

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار