کومت کی سودن کی کارکردگی مایوسی ‘ ناکامی اور بلند و بانگ دعوئوں کے علاوہ کچھ نہیں۔مشترکہ بیان عماد عباسی اور رانا مشعود

راولپنڈی ()پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی دوبئی کے صدر عماد عباسی اور  سند ھ سکھر کے صدر رانا مشعودنے کہاہے کہ پاکستان میں قائم پی ٹی آئی کی حکومت کی سودن کی کارکردگی مایوسی ‘ ناکامی اور بلند و بانگ دعوئوں کے علاوہ کچھ نہیں۔ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ملک چلانا کوئی کرکٹ کی گیم نہیں ہے۔ عمران خان نے سو گیندوں پر صفر سکور کے وہی ہر بار اپنی ہی کی ہوئی باتوں پر یوٹران پر یو ٹران لئے وہی اپنے ہی عوام سے الکیشن سے قبل عوام کے دل چھو  جانے والے نعرے کو سیاسی نعرہ کہہ کر عوام کو مایوس کیا اور وہی پاکستانی تاریخ میں اپنی حکومت ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔یہ حکومت بہت جلد  خود ہی اپنے ہی سلیکشن شدہ وزیروں کی ٹیم  سے  کلین بولڈ ہو جائے گی۔اور مزید انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں جہاں سیاسی پارٹیوں کسی نا کسی سطح پرعوام کو مایوسی کےساتھ ساتھ روشنی کی کرن دیکھائی دیتی تھی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام میں جہاں سخت مایوسی دی وہی عوام کو تبدیلی کے نام مایوسی دیتے ہوئے سیاست کے نام تاریخ کا ایک دھبہ بن کر رہے گئے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار