)پاکستان آٹزم ہیلتھ سائنس وریسرچ فاوئڈیشن جو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں معذرو بچوں کیلئے کام کررہی ہے،چیئرمین ثناء خان

اسلام ا?باد (ہدف )پاکستان آٹزم ہیلتھ سائنس وریسرچ فاوئڈیشن جو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں معذرو بچوں کیلئے کام کررہی ہے آنیوالے سال میں فائونڈیشن کی چیئرمین ثناء خان



 نے کہا ہے میں نے اس فائونڈیشن کا قیام ان بنیاد پر کیا کیونکہ پاکستان میں معذروں بچوں اور پیدائش سے پہلے بچوں کے حوالے سے پاکستان میں کوئی خاص ہیلتھ سسٹم نہیں بنایا  جا سکتا ابتک جس وجہ سے پاکستان میں معذروں بچوں کے حوالے سے کام کیا جا سکیں اور اس ہیلتھ نا ہونے کی وجہ سے میرا بیٹا بھی معذور ہوا ہیاور پاکستان میں پولیو کے حوالے سے گورنمنٹ سطح پر اورعالمی سطح پر کام کیا جاتا ہے مگر ایسے بچے جو ذہنی یا دیگر ایسو کی وجہ سے معذرو ہوتے ہیں ان پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی جس کی ضرورت ہے اور ان تمام ایسو کو مدنظر رکھتے ہوئے میں میں نے اپنے بچے سمیت ایسے افراد کیلئے کام شروع کیا اور اپنے ذاتی کاوشوں اور ملک کے مختلف تنظیموں اور اداروں سے مل کر معذروں افراد کیلئے کام کررہی ہوں اور خواہش ہے حکومتی سطح پر کام کرنا چاہتی ہوں وہی ملک بھر میں معذرو افراد کے حوالے سے بھی جو ادارے قائم ہیں ان کے ساتھ مل کر معذرو افراد کیلئے کسی بڑے ادارے کا قیام کرنا چاہتے ہیں اور اس کو باقاعدہ طور ان افراد کیلئے ایک مکمل ادراہ بنایا جائے جہاں ان افراد کو کیلئے ڈاکٹر اور ہر ممکن سہولت میسر ہو تاکہ اس ادارے کو انٹرنیشنل سطح پر  کام کیا جا سکیں اور اس کیلئے میری قیام کردہ فائڈئویشن اور مجھ سے جو ہو سکا میں اس کیلئے اپنی تمام توانیاں صراف کرونگی اور اس ملک بھر میں معذرو افراد کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کرایا جائے گا اور ملکی و غیر ملکی لوگوں کو اس میں مدعو کیا جائے گا۔کیونکہ ایسے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے مگر اس حوالے سے ابتک کام نہیں کیا جارہا اور ایسے بچے جب والدین کا سایہ سر پر نہیں رہیتا تو ایسے بچوں کی کفالت کا ذمہ فیملی سمیت کوئی نہیں لیتا۔اور اس حوالے حالیہ دونوں میں اٹلی کے سفیر نے معذرو افراد کی تقریب میں شرکت کر کہ معذور افراد کی تقریب میں شرکت کی اور بچوں میں اٹلی کے سفیر ڈاکٹر سٹیفا نو اور ان کی اہلیہ لیڈیا پونٹی نے تحائف تقسیم کئے اور ان بچوں کے حوالے سے کام کرنے پر زور دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار