جنگیں اور جارحیت عالمی امن اورہماری نئی نسل کی ترقی کوئی حل نہیں ہے، ڈاکٹر غلام مجتبیٰ ن

اسلام آباد()پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے تصادم کا خاتمہ ہونا چاہئے جنگیں اور جارحیت عالمی امن اورہماری نئی نسل کی ترقی کوئی حل نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نہ عربوں اور نہ یہی یہودیوں کو سمندر میں پھینکا جاسکتا ہے عدم برداشت ختم ہونی چاہئے فلسطینیوں اور یہودیوں کے ساتھ ساتھ امن کے ساتھ رہنے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اس ضمن میں حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کی جانی چاہئے انہوں نے کہا کہ مسلمان ریاستوں کی درپردہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے اور دوسرے کے متعلق نفرت کے خاتمے کیلئے کھلی بحث کو شروع کیا جانا چاہئے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار