شہبازشریف کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے سینے میں گلٹیوں کی 
موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، اس کے علاوہ ایک گردے کے متاثر ہونے کے اثرات بھی پائے گئے ہیں جب کہ ڈاکٹرز نے بڑی آنت کی اندرونی دیوار کے معمول سے بڑھنے اور اس میں پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لیا اور سب جیل میں ملاقات کی جس کے دوران رپورٹس کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار