پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی خرابی ایک مخصوص لابی کا ہاتھ ہے۔ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

راولپنڈی ( ہدف نیوز ) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  کی  خرابی ایک مخصوص لابی کا ہاتھ ہے۔غلط فہمیوں اور غلط مشوروں کی وجہ سے دونوں ممالک ایک دوسرے سے دور ہو رہے ہیں۔ہم پاکستان اور امریکہ کے مضبوط تعلقات کی حمایت کرتے ہیں اور اس کے لئے اپنا کرادار ادا کرتے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان میڈیا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ کچھ غلط مشوروں کی وجہ سے ا?ج امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں خرابی ہوئی ہے جو دونوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ دشمن ممالک دونوں کو لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہت
ے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ایسی خارجہ پالیسی کی پیروی نہیں کر رہا ہے جو اس کی سماجی اقتصادی ترقی کو فائدہ پہنچاتی ہیدونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات خطے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار