راولپنڈی (ہدف اپ ڈیٹ)مری میں واپڈکے ریکوری مین چوہدری اصغر نے اپنی بادشاہت قائم کرلی بل کروانے کے باوجود لوگوں کے کنکشن منقطع کرنا وطیرہ بنا لیا واپڈ  کی ہٹ دھرمیسے واپڈا کے دفاتر میں ذلیل وخوار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق ریکوری مین چوہدری اصغر نے گزشتہ دنوں علیوٹ میں نمبردار مصطفی محروم نامی کا میٹر بل جمع ہونے کے باوجود اتار لیا اور علاقہ میں لائن مین کی موجودگی کے باوجود اس سے بھی رابط نا کیا گیا نومبر کے مہینے میں آخری نوٹس کا بل بیجھا گیا جو مقررہ تاریخ سے قبل جمع کرا دیا گیا دسمبر میں نئے بل کی ریڈنگ 3دسمبر کو ہوئی اور دسمبر کو نیا بل بھی جاری ہوا جس میں سابق ریڈنگ اور بل کا کوئی بقایا جات نہیں تھے لیکن اس کے باوجود ریکوری مین نے دسمبر کی میٹر ریڈگی اور نیا بل جاری ہونے کے بعد میٹر کنکشن کاٹ دیا گیا اور میٹر اتار لیا گیا ریکوری مین کو سابقہ تمام بقایا جاتا کیلئر ہونے دستاویز ی ثبوت فراہم کئے جانے کے باوجود ہٹ دھرمی کا مظاہر کرتے ہوئے میٹر کے کاغذات بہارکہو آفس بجھوا کر صارف کو ری کنکشن کروانے کیلئے مجبور کیا گیا دوسری طرف جو بل ایزی پیسہ کے طور پر جمع کرائے جاتے ہیں ان کا واپڈا ریکارڈ میں لانے سے انکاری ہوتا ہے جبکہ یونین کونسل پوٹھہ شریف کے صارفین کے بل اکثریت ایزی پیسہ کے تھرو کرائے جاتے اس کی بڑی وجہ ایم سی بینک اکثر بل جمع کرانے جانے والے صارفین کو سسٹم خرابی کا کہہ کر ایزی پیسہ کے تھرو رقم جمع کرانے کہا کہتے ہیں اس کے علاوہ بھی واپڈا کے اس ریکوری مین کے خلاف علاقہ مری کے درجنوں شکایات ہیں مذکورہ صارف سمیت علیوٹ اور دیگر علاقوں کے عوام اس ریکوری مین کے غلاف غیرقانون اقدامات کے حوالے کاروائی کامطالبہ کیا ہے واپڈ محکمہ جات ٹرانسفر کرتا ہے جبکہ علاقہ مری میں واپڈ ا کے اس لائن مین سمیت دیگر بہت سا عملہ ایک لمبے وقت سے اس آفس میں تعینات ہے علاقہ عوام نے مطالبہ کیا ہے ایسے لوگوں کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار