Posts

Showing posts from October, 2019

Awami National Party entry Awami march motorway

Image
Image
لندن (وسیم اشرف عباسی )مقبوضہ جموں کشمیر ولداخ اور آزاد کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے آرپار کی قیادت نے کشمیر پہ  بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف عالمی  یوم سیاہ کے موقع پربرطانوی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے مسلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ،مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھانے،مظالم بند اور کشمیر کے آئینی تشخص کو 5اگست سے قبل والی پوزیشن پر بحال کرنیکا مطالبے کے علاوہ جموں کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کیلئے وزیر اعظم برطانیہ بورس جانسن کو یادداشت پیش کی۔ اور دوران لندن میں ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں ہزاروں برٹش کشمیری،برٹش پاکستانی اور برطانیہ کے شہریوں نے قائدین اپوزیشن لیڈر آزاد حکومت آزاد کشمیر چوھدری محمد یٰسین، سینئر حریت رہنماء الطاف احمد بٹ،وزیر اطلاعات  مشتاق منہاس،ممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی، تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،پیر سلطان فیاض الحسن ،ایم ایل اے راجہ جاوید اقبال کی قیادت میں برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے باہر ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ لندن میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر ممتاز حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا کہ کشمیر کے سبزہ زاروں،اسلام آباد کے می

PMLN Uzma Khanum Kashmir day Massage Kashmirs Popels

Image

کشمیر کے سبزہ زاروں،اسلام آباد کے میدانوں اور برطانیہ کی یخ بستہ فضائوں میں آج کشمیر پر ایک ہی بیانیہ ہے کہ" کشمیر پر بھارت غاصبانہ طور قابض ہے انہیں آزادی دی جائے،حریت رہنما الطاف احمد بٹ

Image
لندن (وسیم اشرف عباسی )مقبوضہ جموں  کشمیر ولداخ اور آزاد کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے آرپار کی قیادت نے کشمیر پہ  بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف عالمی  یوم سیاہ کے موقع پربرطانوی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے مسلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ،مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھانے،مظالم بند اور کشمیر کے آئینی تشخص کو 5اگست سے قبل والی پوزیشن پر بحال کرنیکا مطالبہ کردیا۔ لندن میں ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں ہزاروں کشمیریوں نے اپنے  قائدین وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس،سینئر حریت پسند رہنما الطاف احمد بٹ،آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید ترابی،اپوزیشن لیڈر چوہدری یٰسین ،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،پیر سلطان فیاض الحسن ،ایم ایل اے راجہ جاوید اقبال کی قیادت میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو احتجاجی یادداشت بھی پیش کی۔اس موقع پر ممتاز حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا کہ کشمیر کے سبزہ زاروں،اسلام آباد کے میدانوں اور برطانیہ کی یخ بستہ فضائوں میں آج کشمیر پر ایک ہی بیانیہ ہے کہ" کشمیر پر بھارت غاصبانہ طور قابض ہے انہیں آزادی د

Answer JUI-F leader Hafiz Hamdullah

Image

Funy song

Image
Image
اسلام آباد (ہدف اپ ڈیٹ)قارئین یہ ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد کے ماہر ہیں بھارت کے شہر کلکتہ سے ایم بی بی ایس کیا میسور سے ڈاکٹر آف میڈیسنز بھی ڈرماٹولوجی میں کی ان کا کوئی کلینک نہیں ہے روزانہ کسی گلی میں بیٹھ جاتے ہیں اور مریضوں کی بڑی تعداد کا وہیں علاج کرتے ہیں یہ فقط دو روپے فیس لیتے ہیں۔   ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد

کشمیر اور کنٹرول لائن پر بھارت نے غیر اعلانیہ جنگ چھیڑ رکھی ہے، الطاف احمد بٹ

Image
لندن(وسیم اشرف عباسی)تحریک کشمیر برطانیہ کے زیراہتمام ایک بڑی" کشمیر کانفرنس" میں مختلف مکتبہ فکر اور سیاسی نظریات کی حامل شخصیات نے تنازعہ کشمیر پر  یک زبان ہوکر اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مطابق حل کرانے کے لیے عالمی برادری اور برطانیہ سے مودی سرکار پر دبائو ڈالنے،  انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا اقتصادی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا، تحریک کشمیر برطانیہ کی Derbyونگ کے زیراہتمام کشمیر کانفرنس میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک کائونٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید ترابی ،ممتاز حریت پسندکشمیری مجاہد رہنما  الطاف احمد بٹ،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی ،محمد غالب صدر تحریک کشمیر یورپ ،مولانا فضل احمد قادری پیٹرن ان چیف APIKCCاور محی الدین ڈار نے بطور مہمان شرکت کی ،اس موقع پر حریت پسندکشمیری ر ہنما الطاف احمد بٹ نے کہا کہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر بھارت نے غیر اعلانیہ جنگ چھیڑ رکھی ہے، بھارتی ظلم و جبر پر عالمی برادری کی خاموشی افسوس ناک ہے،آج کشمیر جل رہا ہے وہاں کی 80لاکھ آبادی بھارت کے انتہا پسند ہندو حاکم کے رحم وکرم پر ہے،اگر عالمی برادری نے ا

یا یہ کھلا تضاد نہیں ایک طرف حکومت کرتاپورہ کی افتتاح پر تو کشمیر کاز سے تعلق نہیںآزادی مارچ کا تعلق کشمیر کی کاز کو نقصان سے جوڑاجاتا ہے

Image
راولپنڈی ،اسلام آباد(ہدف نیوز) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پاک فوج  پر فخر محسوس کرتی ہے ۔چند سیاسی لیڈر اپنے مقاصد کیلئے فوج کے نام کا استعمال کرتے ہیں وہی جو سیاسی لوگ پاکستانی فوج کانام استعمال کرتے ہیں وہ ملک کے غدار ہیںپاکستانی فوج کسی طور پر بھی سیاست کا حصہ نہیں بننا چاہتی مگر فوج کو ہمیشہ بدنام کرنے کیلئے پاکستانی سیاسی پنڈتوں نے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔موجودہ حکومت کرتار پورہ کاافتتاح کرنے جارہی ہے اور وہی حکوت اس بات کا رونا بھی رو رہی آزادی مارچ سے کشمیر کاز کا نقصان ہو گا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ایک طرف حکومت کرتاپورہ کی افتتاح پر تو کشمیر کاز سے تعلق نہیںآزادی مارچ کا تعلق کشمیر کی کاز کو نقصان سے جوڑاجاتا ہے پاکستانی حکومت عالمی سطح پر اپنے ملک کا ٹھیک طرح سے مقدمہ نہ لڑا جا سکا۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا کہ کرتار پورہ کا باڈر بھارتیوں کیلئے پھولوں کے ساتھ سجا کر کھولا جارہاہے عوام کی آزادی مارچ سے نظر ہٹانے اور آزادی مارچ کرنے والوں کو جیلوں کی دھمکیاں دینا ملک کیلئے نقصان گردنا جا رہاہے  مگر موجودہ وقت اور م

لندن میں ہونے والی کشمیر کانفرنس نے بھارتی حکومت سے ظالمانہ و انسانیت سوز اقدامات بند اور طویل کرفیو کو اٹھانے کیلئے برطانوی حکومت سے مداخلت کا مطالبہ کردیا

Image
لندن (وسیم اشرف عباسی)لندن میں ہونے والی کشمیر کانفرنس نے بھارتی حکومت سے ظالمانہ و انسانیت سوز اقدامات بند  اور طویل کرفیو کو اٹھانے کیلئے  برطانوی حکومت سے مداخلت کا مطالبہ کردیا، کشمیر کانفرنس سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد، ممتاز کشمیری مجاہد رہنما الطاف احمد بٹ، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین رشید ترابی، اورتحریک برطانیہ کے صدر راجہ فہیم نے خطاب کیا جبکہ کانفرنس کا اہتمام برطانیہ کی ممتاز شخصیات نےکیا، کانفرنس میں  برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پہ مقررین نے کہاکہ   بھارتی سرکار اور افواج مقبوضہ جموں وکشمیر اور لداخ میں اپنے مذموم  ایجنڈے کی تکمیل کی خواہش پوری  نہ ہونے پرکنٹرول لائن پر بسنے اور سری نگر کے کشمیریوں پر وحشیانہ تشدد اور فائرنگ و گولہ باری کے بھونڈے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ دنیا بھر میں کشمیری او ر پاکستانی کمیونٹی نے مودی کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے ، اسلئے وہ جھنجھلاہٹ کا شکارہوکر معصوم کشمیریوں کو قتل کررہے ہیں،کشمیر کی لیڈر شپ اس وقت اپنے حق آزادی کیلئے برطانیہ کی سرزمین پہ ہے ،برطانوی اراکین پارلیما
Image
لندن( وسیم اشرف عباسی)برطانیہ اور یورپ میں موجود تارکین وطن اور ان کی بڑی تنظیموں نے تنازعہ کشمیر پر برطانیہ اور امریکہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کا دیرینہ مطالبہ دہرایا ، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ،جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر ممتاز حریت پسند کشمیری مجاہد اور سیا سی و سماجی شخصیت الطاف احمد بٹ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں گزشتہ روز برسٹل سٹی آف لندن میں پاکستا ن ایسو سی ایشن آف برسٹل( PAB) اور برسٹل کشمیر فائونڈیشن ( bkf) نے ایک تقریب کا اہتمام برسٹل کمیونٹی ہا ل میں کیا جس میں سینکڑوں کشمیری ، پاکستانیوں سمیت برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر ممتاز حریت پسند کشمیری مجاہد الطاف احمد بٹ نے کہا کہ مجھے یہاں پر آکریہ حوصلہ ملا ہے کہ کشمیر پر دنیا جاگ رہی ہے جس طرح تارکین وطن کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کررہے ہیں اس سے ہمیں یقین ہے کہ مودی سرکار کیخلاف دنیا کا ریفرنڈم ہونے والاہے ، الطاف احمد بٹ نے کہا کہ پاکستان اور اسکی عوام کشمیریوں کیس

آخر مولانا فضل الر حمن ہیں کون؟

Image
کہا جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نہ طاہر القادری ہیں کہ اسلام آباد آئیں گے اور ڈی چوک میں چند قبریں کھودیں گے۔کپڑے سکھانے کے لئے سپریم کورٹ کے دروازوں اور بورڑ پر لٹکائیں گے۔۔اور پھر دھرنے کا خرچہ سود سمیت واپس لے کر کینیڈا کے ٹھنڈے ٹھار ماحول میں جا کر اپنے مریدین کو کسی نئے انقلاب کی نوید سنائیں گے۔۔۔ مولانا نہ عمران خان ہیں کہ دو درجن مرد کارکنوں اور دو درجن خواتین کارکنوں کے ساتھ ڈی چوک میں آ کر میوزک کنسرٹ کریں گے۔۔۔کچھ شوخ اور چنچل لڑ کیاں خان سے شادی کے نعرے لگائیں گی۔شام کو محفل موسیقی ہوگی جسے دیکھنے اور انجوائے کرنے کے لئے صرف تحریک انصاف نہیں ہر جماعت کے نوجوان اس ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لئے ڈی چوک میں جمع ہوں۔۔۔۔ سوال پیدا ہوتا ہے آخر مولانا ہیں کون اور اسلام آباد آنے سے کون سا انقلاب پرپا ہوگا؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے تاریخ کے چند چیدہ چیدہ واقعات سے آشنائی بہت ضروری ہے۔۔۔۔مولانا فضل الرحمن اور ان کی جماعت کی سنجیدیگی۔جدو جہد اور قربانیوں کی داستان کے ادراک کے لئے ہمین 1857کی جنگ آزادی کا مطالعہ کرنا ہوگا جب علماء دیوبند انگریز سامراج کے خلاف لڑتے ہ

poetry saraiki ghazal

Image

Pothwari song abbasia de yarri

Image

Saraiki Poerty Yonger ABid Bilal

Image

Roots millennium School Islamabad child Fee Iuse parents

Image

نجی سکولوں کی طرف سے فیسوں میں اضافے کیخلاف آواز اٹھانا جرم ٹھہرا

اسلام آباد (سی این پی ) نجی سکولوں کی طرف سے فیس میں اضافہ ،سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ،نجی سکول مافیا کے خلاف آواز اٹھا نا جرم بن گیا ،نجی سکول (Roots millennium School Islamabad)کی انتظامیہ نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر عظمی کے دونوں بچوں کو سکول سے نکال دیا اور انہیں سکول میں داخل تک نہیں ہونے دیا،ڈاکٹر عظمی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ گزشتہ کافی عرصے سے نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کے والدین کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہیں Video Player 00:00 01:30 انکا کہنا تھا کہ نجی سکولوں نے فیسوں میں35سے 40 فیصد اضافہ کردیا ہے اور سپریم کورٹ کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے ۔اس بے تحاشا اضافے پر حکومت کی جانب سے کوئی روک ٹوک نہیں ،حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی اوراس اہم مسئلے پر ریگولٹری اتھارٹی بھی نجی سکولوں کو نہیں پوچھ رہی ہے ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کیلئے جب میں نے آواز اٹھائی تو میرے بچوں کوروٹس میلینیم سکول اسلام آباد (Roots millennium School Islamabad)نے سکول سرٹیفکیٹ دے کر سکول کے دروازے سے گھر بھیج دیا

Jammu and Kashmir popel food problem

Image

Funy woman war woamn

Image

kashmir BIG rally against india

Image

HADAF NEWS Dr Gholam Mujtaba LIVE TALK 05-09-2019 New York

Image

Ex Deputy speaker of national assembly murtaza javed abbasi worker conve...

Image