یا یہ کھلا تضاد نہیں ایک طرف حکومت کرتاپورہ کی افتتاح پر تو کشمیر کاز سے تعلق نہیںآزادی مارچ کا تعلق کشمیر کی کاز کو نقصان سے جوڑاجاتا ہے

راولپنڈی ،اسلام آباد(ہدف نیوز) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پاک فوج  پر فخر محسوس کرتی ہے ۔چند سیاسی لیڈر اپنے مقاصد کیلئے فوج کے نام کا استعمال کرتے ہیں وہی جو سیاسی لوگ پاکستانی فوج کانام استعمال کرتے ہیں وہ ملک کے غدار ہیںپاکستانی فوج کسی طور پر بھی سیاست کا حصہ نہیں بننا چاہتی مگر فوج کو ہمیشہ بدنام کرنے کیلئے پاکستانی سیاسی پنڈتوں نے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔موجودہ حکومت کرتار پورہ کاافتتاح کرنے جارہی ہے اور وہی حکوت اس بات کا رونا بھی رو رہی آزادی مارچ سے کشمیر کاز کا نقصان ہو گا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ایک طرف حکومت کرتاپورہ کی افتتاح پر تو کشمیر کاز سے تعلق نہیںآزادی مارچ کا تعلق کشمیر کی کاز کو نقصان سے جوڑاجاتا ہے پاکستانی حکومت عالمی سطح پر اپنے ملک کا ٹھیک طرح سے مقدمہ نہ لڑا جا سکا۔ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا کہ کرتار پورہ کا باڈر بھارتیوں کیلئے پھولوں کے ساتھ سجا کر کھولا جارہاہے عوام کی آزادی مارچ سے نظر ہٹانے اور آزادی مارچ کرنے والوں کو جیلوں کی دھمکیاں دینا ملک کیلئے نقصان گردنا جا رہاہے  مگر موجودہ وقت اور ملکی معاشی اورمہنگائی کیلئے غریب عوام کیلئے آزادی مارچ لازم وملزم ہے۔
 پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبی


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار