اسلام آباد (ہدف اپ ڈیٹ)قارئین یہ ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد کے ماہر ہیں بھارت کے شہر کلکتہ سے ایم بی بی ایس کیا میسور سے ڈاکٹر آف میڈیسنز بھی ڈرماٹولوجی میں کی ان کا کوئی کلینک نہیں ہے روزانہ کسی گلی میں بیٹھ جاتے ہیں اور مریضوں کی بڑی تعداد کا وہیں علاج کرتے ہیں یہ فقط دو روپے فیس لیتے ہیں۔
  ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار