Posts
Showing posts from April, 2020
نریش سروان تم کورونا وائرس سے بھی بدتر ہو،گیل کی غصے بھری ویڈیو
- Get link
- X
- Other Apps

پورٹ آف اسپین(انکشاف رپورٹ) ویسٹ انڈین آل راونڈر کرس گیل نے سی پی ایل ٹیم جمیکا تلاواز سے باہر کیے جانے کا ذمہ دار رام نریش سروان کو سمجھتے ہوئے انھیں کورونا وائرس سے بھی بدتر قرار دے دیا، انھوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر غم و غصے سے بھری 3 ویڈیوز جاری کیں۔اس سیزن میں گیل کو رام نریش سروان کی آبائی ٹیم جمیکا نے فارغ کردیا تھا جس کی وجہ سے انھیں سینٹ لوشیا زوکس میں جانا پڑا جہاں پر وہ ڈیرن سیمی کی قیادت میں کھیلیں گے۔کرس گیل نے کہا کہ سروان تم کورونا وائرس سے بھی بدتر ہو، تلاواز سے میری رخصتی میں تم نے اہم کردار ادا کیا، میری برتھ ڈے پارٹی میں کتنی بڑی تقریر کی تھی، سروان تم ایک سانپ ہو، تم جانتے ہو کہ تمھیں کیریبیئنز میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، سب کو معلوم ہے کہ تم خود کو فرشتہ ظاہر کرتے ہو مگرحقیقت میں شیطان ہو، تم زہریلے ہو۔کرس گیل نے کہا کہ میں نے سروان کے منہ پر کہا تھا کہ تمھیں ہیڈ کوچ بننے کا کوئی تجربہ نہیں اور یہ ایک آسان جاب نہیں ہے، اس نے کھلاڑیوں پر کرفیو لگایا،وہ ایک متعصب شخص ہے۔
Rawalpindi senior crime reporter Afzal Abbasi attacked by drug dealers a...
- Get link
- X
- Other Apps
An Islamic daughter came forward in defense of Maulana Tariq Jameel Sahi...
- Get link
- X
- Other Apps
General Secretary Aqeel Abbasi's harsh criticism of the government emplo...
- Get link
- X
- Other Apps
وقتِ دعا🙏
- Get link
- X
- Other Apps
وزیراعظم نے ہاتھ ملاتے ہوئے مجھے نہیں پہچانا تھا؛ لیکن امید ہے اب وہ مجھے کبھی نہیں بھولیں گے- فیصل ایدھی اطلاعات کے مطابق ایدھی ٹرسٹ کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ یاد رہے ایک ہفتہ پہلے فیصل ایدھی نے عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ وزیراعظم نے اس کے بعد آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید اور صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات کی؛ اور شاید آرمی چیف سے بھی ۔ بس اب قوم دعا کرے "سب بہتر ہو جائے" ۔ ویسے ہمیں ذاتی طور پر کسی ستم ظریف کے اس تبصرے سے بالکل اتفاق نہیں ہے کہ "فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آنے کے بعد خان صاحب کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہئے کیونکہ اگر خان کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا تو مراد سعید کا بھی لازماً مثبت ہوگا اور اگر مراد سعید کو کورونا ہوا ہے تو سمجھیں پورے پنڈ کو ہوچکا ہے"؟؟
امریکا کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
- Get link
- X
- Other Apps
Dust in the eyes and the heart went down,Zamurd Khanum
- Get link
- X
- Other Apps
Poor family appeals to Prime Minister Imran Khan with his family and you...
- Get link
- X
- Other Apps
Corona outbreaks have pushed poor families to starvation levels
- Get link
- X
- Other Apps
Talking to business leaders in the media #lockdown #Confused about gover...
- Get link
- X
- Other Apps
Prime Minister Imran Khan has completed preparations to arrest me 1
- Get link
- X
- Other Apps
جنگ جیو پر کسی قسم کی پابندی قبول نہیں کریں گے، حاجی حنیف طیب میرشکیل الرحمان رہائی احتجاجی کیمپ سے دوست محمد فیضی، یوسف مستی، سعدیہ جاوید اور دیگر کا خطب
- Get link
- X
- Other Apps
کراچی (ہدف نیوز ) جنگ جیو پر کسی قسم کی پابندی قبول نہیں کی جائے گی، میڈیا کی آزادی کیلئے صحافیوں اور کارکنوں کے شانہ بشانہ ہر ہر فورم پر احتجاج کریں گے، نیب نے میرشکیل الرحمان کو غیرقانونی طور پر حراست میں رکھا ہوا ہے، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں، انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اور سربراہ نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب، سابق ایم این اے دوست محمد فیضی، عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف خان مستی، صدر ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان عاطف بلو، پیپلز پارٹی کی ایم پی اے سعدیہ جاوید، پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ سندھ کے سینئر نائب صدر سلیم انجم، پیس انٹرنیشنل کے جاوید یوسف، قومی وطن پارٹی سندھٓ کے چیئرمین عبدالقیوم خان ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل ایپنک شکیل یامین کانگا، جیو کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی، اخبار جہاں کے سینئر ایڈیٹر خالد فرشوری، ایکشن کمیٹی کے اراکین دارا ظفر اور رانا محمد یوسف نے صحافی تنظیموں، جنگ جیو ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام میرشکیل الرحمن رہائی احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حاجی حنیف طیب نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کے خلاف 34 سالہ پرانا پراپرٹ...
Journalist organizations have started protesting across the country
- Get link
- X
- Other Apps
اسد مجتبیٰ کاصحت یابی کے بعد واپۘس ڈیوٹی پر آ کر کام کرنا میرے لیے قابل فخر بات ہے
- Get link
- X
- Other Apps

اسلام آباد( ہدف اپ ڈیٹ ) پاکستان پالیسی انسٹیٹوٹ کے سربراہ ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ کورنا وائرس کا شکار اسد مجتبیٰ کاصحت یابی کے بعد واپس ڈیوٹی پر آ کر کام کرنا میرے لیے قابل فخر بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسد مجتبیٰ اس وقت ایمرجنسی میڈیسن ، فیملی میڈیسن ، ریڈیولاجی ، او بی جی وائی این اور ڈینٹسٹری میں مصروف ہے ،مجتبی خاندان اس وقت نیویارک میں کوویڈ 19 ٹاسک فورس کا ممبر ہے۔مجتبیٰ خاندان صدر ٹرمپ کے ساتھ پوری طرح متفق ہے ، حالانکہ کچھ حقائق کو قائم کرنے کے لئے مزید تحقیق اور آزمائشوں کی ضرورت ہے جس میں اینٹی میلاریئل آرکس کا استعمال کرنے والے مریضوں کے لئے کارڈیک مریضوں میں ضمنی اثرات اور بہت سے دوسرے پیتھو فزیوالوجیکل حالات شامل ہیں۔ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا کہنا تھا کہ کہ ریاستہائے متحدہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے COVID-19 کے بڑے پیمانے پر غیر مطلوب علاج کی تجویز پیش کرنے کے لئے انتہائی محدود مطالعے کے نتائج پیش کیے۔اگرچہ اس تصور پر بہت سے لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ، لیکن اس کے باوجود سائنسی بنیاد موجود ہے کہ ایزیتھومائسن کے ساتھ ہائیڈرو آکسیروکلون کورونیوائرس انف...
Overseas Pakistani rulers doubt PakistanWatch the video of this Overseas...
- Get link
- X
- Other Apps
Lockdown caused by Corona virus in Pakistan for poor families
- Get link
- X
- Other Apps
Imran Khan Niazi, an Overseas Pakistani activist, is calling for a shutdown
- Get link
- X
- Other Apps
Babar Hameed Pothwari after a long illness in the drama
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps

تیرہ سال قبل ان کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی لندن کے علاقے سلاؤ کی برٹش پاکستانی خاتون شبنم صادق کرونا وائرس سے نہ بچ سکیں لندن کے علاقے سلاؤ کی برٹش پاکستانی خاتون شبنم صادق کرونا وائرس سے نہ بچ سکیں - وہ ان دنوں پاکستان میں تھیں اور دوران علاج ریکور نہ کر پائیں ، تیرہ سال قبل ان کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ مرحومہ کا تعلق راولپنڈی کے علاقے مٹور سے تھا - ان للہ وان الیہ راجعون
My son was killed while pretending to be a coronerAll my Pakistanis appea
- Get link
- X
- Other Apps
My son was killed while pretending to be a coronerAll my Pakistanis appea
- Get link
- X
- Other Apps
JDC staff said that they did not receive any relief goods from the PPP n...
- Get link
- X
- Other Apps
Locked down labor family appeals to the government in hunger and poverty
- Get link
- X
- Other Apps
Locked down labor family appeals to the government in hunger and poverty
- Get link
- X
- Other Apps
Tablighi Jamaat is a peaceful party, Speaker Punjab Assembly
- Get link
- X
- Other Apps