تیرہ سال قبل ان کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی‏

لندن کے علاقے سلاؤ کی برٹش پاکستانی خاتون شبنم صادق کرونا وائرس سے نہ بچ سکیں

لندن کے علاقے سلاؤ کی برٹش پاکستانی خاتون شبنم صادق کرونا وائرس سے نہ بچ سکیں - وہ ان دنوں پاکستان میں تھیں اور دوران علاج ریکور نہ کر پائیں ، تیرہ سال قبل ان کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ مرحومہ کا تعلق راولپنڈی کے علاقے مٹور سے تھا - ان للہ وان الیہ راجعون


Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار