امریکا کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

 کراچی ( ہدف نیوز ) امریکا کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے، ڈیلٹا ائیرلائنز، یونائیٹیڈ ائیرلائنز اور امریکن ائیرلائنز کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے، دنیا بھر میں لاک ڈائون کی صورتحال اور عالمی معیشت کو درپیش خطرات کے باعث فضائی کمپنیوں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار