وقتِ دعا🙏

وزیراعظم نے ہاتھ ملاتے ہوئے مجھے نہیں پہچانا تھا؛
لیکن امید ہے اب وہ مجھے کبھی نہیں بھولیں گے-
فیصل ایدھی 
اطلاعات کے مطابق 
ایدھی ٹرسٹ کے سربراہ ‏فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔
یاد رہے ایک ہفتہ پہلے فیصل ایدھی نے عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ ‏
وزیراعظم نے اس کے بعد آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید اور صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات کی؛
اور شاید آرمی چیف سے بھی ۔
بس اب قوم دعا کرے "سب بہتر ہو جائے" ۔
ویسے ہمیں ذاتی طور پر کسی ستم ظریف کے اس تبصرے سے بالکل اتفاق نہیں ہے کہ
"فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آنے کے بعد خان صاحب کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہئے
کیونکہ اگر خان کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا تو مراد سعید کا بھی لازماً مثبت ہوگا
اور اگر مراد سعید کو کورونا ہوا ہے تو سمجھیں پورے پنڈ کو ہوچکا ہے"؟؟

Comments

Popular posts from this blog

تھانہ صادق آباد اور نادرا سنٹر کے احکام کے سامنے سادہ عوام کو لوٹا جارہا ہے

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار