Posts

نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام ،تین پائلٹ پراجیکٹس اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد () نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کے تحت اگلے ماہ سے تین پائلٹ  پراجیکٹس شروع کئے جا رہیں ۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہا ئوسنگ فائونڈیشن کے ذ رائع کے مطا بق اب تک ہا ئوسنگ پراجیکٹس کیلئے نجی کمپنیوں سے 93 تجا ویز مو صول ہوئی ہیں ۔ نیسپاک ان تجاویز جا ئزہ لے ر ہا ہے۔ یہ پراجیکٹس جوائنٹ وینچر کے تحت شروع کئے جا ئیں گے ۔ ان تجاویز کی ایو یلو ایشن کا کام فروری کے آخر تک مکمل کر لیا جا ئے گا۔ مارچ میں ابتدائی طور پر تین پائلٹ پراجیکٹس شروع کئے جائیں گے ۔ ان میں سے ایک اسلام آ باد دوسرا پشا ور اور تیسرا لاہور میں ہوگا۔ ان تینوں ہائوسنگ پراجیکٹس میں 25 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے۔ بعد ازاں باقی منصوبوں کا فالو اپ کیا جا ئے گا۔    

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

Image
تہران() سابق امریکی ایئر فورس اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام نے بتایا کہ مونیکاوٹ نے امریکی انٹیلی جنس کوبری طرح نقصان پہنچایا ۔                                       امریکی صدر  کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان  واشنگٹن ()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے کانگریس کی رکاوٹ کو ختم کرنے کیلئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے 8 ارب ڈالر کے بل منظوری اور کانگریس کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اختیارات استعمال کرنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرونگا۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ’روز گارڈن‘ سے نشر ہونے والے خطاب میں تازہ اقدام کا اعلان کیا جس کے بعد ان کے حامی اور مخالفی...

آج کے دور میں دولہن کا رونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی رخصتی کے موقع پر

Image
Image
Image

انٹرنیشنل نیوز ایک ہی پیچ پر ---------ہدف

 امریکی صدر  کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی  تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان  واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے کانگریس کی رکاوٹ کو ختم کرنے کیلئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے 8 ارب ڈالر کے بل منظوری اور کانگریس کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اختیارات استعمال کرنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرونگا۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ’روز گارڈن‘ سے نشر ہونے والے خطاب میں تازہ اقدام کا اعلان کیا جس کے بعد ان کے حامی اور مخالفین کے درمیان قانونی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جبکہ ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت ہے جو متوقع طور پر اس جنگ میں پہل کرے گی جو نہ صرف امریکی کانگریس کے اندر لڑی جائیگی بلکہ عدالتوں میں بھی جائے گی۔سرحد پر دیوار کی تعمیر کی اہمیت اور چین کے ساتھ تعلقات پر تفصیلی بات کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے دستخط کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک کی انسانی اسمگلرز اور منشیات کے خلاف جنگ کی...

مصر،عبدا لفتاح السیسی کو2034 تک صدررہنےکااختیارمل گیا

Image
قاہرہ (صباح نیوز)مصرکی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے آئینی ترمیم منظور کرلی جس کے تحت موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی 2034 تک مصر کے صدر رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئینی ترمیم کی حمایت میں 485 ووٹ ڈالے گئے جب کہ صرف 14 ارکان نے ترمیم کی مخالفت کی۔جنرل عبدالفتاح السیسی 2014 میں اخوان المسلمین کی حکومت کو برطرف کرکے برسرِاقتدار آئے تھے۔