Posts

Showing posts from February, 2020

Indian Hindu thugs oppress women and children in India, break mosque and...

Image

RALLY against Modi & BJP Government in London UK Whole world is now aga...

Image

Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi attended an inaugural ceremony

Image

کرونا ہمارے دیہاتی علاقوں میں چلا گیا تو اول تو کرونا خود ہی بیمار ہو جائے گا

کرونا وائرس کو پاکستان میں ذلیل ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ پہلی ذلالت تو کرونے کو “آؤ بھگت” کے حوالے سے سہنا پڑے گی۔ دوسرے ملکوں میں تو اس وائرس کو مشکل مشکل انگریزی ناموں سے ویلکم کیا جا رہا تھا۔۔ لیبارڑیز میں اس سے لڑنے کے لیے دماغ سے لے کر پاؤں تک جسم کے ہر پرزے کا زور لگایا جا رہا تھا۔۔۔کرونا بھی خوش تھا ۔۔اور خوشی سے پھولے نہ سما رہا تھا۔۔۔ تبھی تو تیزی سے پھیل گیا۔ اب وطن لذیز میں آیا ہے۔۔ یہاں اسکو “گنڈھے، تھوم، پھونکوں اور تھوکوں کی مار ماری جائے گی۔۔  جہاں جدید سائنس کئی ماہ تک اسکاعلاج کرنے میں ناکام رہی وہیں حکیم کی ایک پڑی یا پپیتے کا پانی کرونے کی نسل اجاڑ دے گا۔۔ اگر اس “اونتر جانے” کرونے کا کیڑا ٹھنڈا نہ ہوا اور ہمارے دیہاتی علاقوں میں چلا گیا تو اول تو کرونا خود ہی بیمار ہو جائے گا۔۔ اور اگر کسی کے ساتھ چمٹنے میں کامیاب ہوا بھی تو کسی پنڈ کے پیر صاحب کی “پھوک” پپی یا جپھی سے کرونے کے گھر صف ماتم بچھ جائے گا۔۔ دوسرا کرونے کو اس بات سے بھی “شودا” ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کے وہ یہاں آکر دوسرے ملکوں کی طرح بندے مار لےگا۔۔۔۔ یہاں لوگ اپنی “آئی” سے مرتے ہیں ۔۔بیماریوں سے نہیں

Virus in Pakistan

Image

Zamurd Khanum1

Image

Zamurd Khanum Beautiful poet

Image

Pak Sarzmeen Parti worker convention

Image

Mohabbat main Sheher_e_dil S6 pukaray hi Gaye Zamurd Khanum

Image

۔۔۔۔۔۔۔۔میں نامعلوم ہوگیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔نامعلوم صحافی

Image
۔۔۔۔۔۔۔۔میں نامعلوم ہوگیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش یہ سوال نہ اٹھتا میں اپنی ذات کو کٹہرے میں نہ لاتا خود سے استفسار نہ کرتا کہ میں کون ہوں ؟مصنوعی وقار کے جھولے میں جھولتا رہتا،جعلی انا کے خول میں بند رہتا ،مصلحتوں کی زنجیریں پہنے مست ملنگ بن کر زندہ ہے صحافی زندہ ہے کے نعرے لگاتا رہتا   میں کون ہوں ؟دیکھنے کی صلاحیت ہے مگر اندھا ہوں مجھے کبھی دکھائ نہیں دیا کہ ایک جیسے وسائل اور مسائل کے درمیان جیتے میں دو وقت کی روٹی کا محتاج ہوگیا مگر یہ اعتراض اٹھانے والے راتوں رات کروڑ پتی بن گئ ے ہر روز میری مصیبت اور ان کی دولت بڑھتی ہے میں کون ہوں ؟ بول سکتا ہوں مگر گونگا ہوں ان سے نہیں پوچھتا ہوں کہ میرا تیل نہیں جلتا ان کا پانی کیسے جل جاتا ہے یہ کیا معجزہ ہے کہ میں مالکان کی آنکھ میں کھٹکتا ہوں اور یہ ان کی آنکھوں کے تارے ہیں میں ایک ادارے سے نکالے جانے کے بعد مہینوں بےروزگاری کا عذاب جھیلتا ہوں اخباری عقوبت خانوں کی سیڑھیوں پر جوتیاں چٹخاتے ہیں جبکہ پرکشش ملازمتیں ہاتھ باندھیں ان کےگھروں کے باہر قطار لگا لیتی ہیں   میں کون ہوں ؟قوت سماعت ہے مگر بہرہ ہوں مزاکرات کے نام پر بند کمروں

Dr shazia shahzadi's patient with stroke

Image

کالے جادو ، سانپ سے کام نہ بنا توچھری کے68وار سے بہن قتل

Image
 برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنی بہن کے شوہر کو حاصل کرنے کی خاطر چاقو کے 68 وار کرکے اسے ہلاک کردیا تھا، خاتون نے پہلے اپنی بہن کا ہاتھ کاٹا اور پھر اس پر چاقو کے متعدد وار کرکے اسے ہلاک کردیا تھا، اس س قبل خاتون نے اس کام کیلئے ایک جادوگر کو 5 ہزار پاونڈ رقم بھی ادا کی تھی۔ یہ واقعہ برطانیہ کے علاقے لوٹون میں پیش آیا تھا۔ اس حوالے سے دی لیڈ کلرز آن کوئسٹ ریڈ کی نئی ڈاکیومینٹری میں صباء خان کی اس کہانی کا ذکر ہے۔ 29 سالہ صباء خان اپنی بڑی بہن صائمہ کے شوہر کو چاہتی تھی اور اس کیساتھ چار سال سے معاشقہ تھا۔ انہوں نے اپنی بہن کو قتل کروانے کیلئے کئی مکروہ طریقے اختیار کئے جس میں زہر خریدنا، زہریلے سانپوں کو استعمال کرنا اور کالا جادو وغیرہ شامل ہیں کیوں کہ وہ اپنے بہنوئی کو حاصل کرنا چاہتی تھی۔ اس جنون میں مبتلا صباء نے بلآخر ٹیسکو سے چاقو خریدا اور 2016ء میں اپنی بہن پر اس وقت قاتلانہ حملہ کردیا جب وہ اپنے چار بچوں کیساتھ گھر میں سو رہی تھیں۔ صباء نے صائمہ پر چاقو کے 68 وار کئے اور اس کا گلہ کاٹ دیا اسی دوران ان کی سال سالہ بھتیجی جو کہ سیڑھیوں پر موجود تھی نے چیخنا شروع کردیا کہ کیا

Today Chairman Pakistan Sarzmeen Party Pakistan Syed Mustafa Kamal Big ...

Image

A young man's suicide message

Image

Islamabad Police A woman speaking harsh words in English

Image

sports Different for college students, including netball

Image

Citizens appeal to the Supreme Court and expect justice

Image

Senator Babar Khan Ghauri With Wife Dancies

Image

Qasim Khan Suri National Assembly

Image

Journilst Asas Hasmi

Image

Children's Appeal

Image

Dog

Image

عمران خان کے خلاف ہیلی کاپٹر کیس بندکرنےپر نیب کی پراسرار خاموشی

Image
پشاور()قومی احتساب بیورو نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہیلی کاپٹر کیس بند کرنے پر پراسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت میں خیبر پختونخوا حکومت کے دو ہیلی کاپٹروں پر 18000 کلومیٹر کا سفر 74 گھنٹوں میںکیا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔نیب کے ترجمان اور سرکاری ذرائع خبرکی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کررہے ہیں اس دوران نیب کے ترجمان نے ایک بار پھر اس نمائندے کو انتظار کرنے کا پیغا م بھجوایا ہے حالانکہ انھوں نے بدھ کے روز جمعرات کی صبح سرکاری موقف دینے کا وعدہ کیا تھا تاہم جمعرات کی رات تک نیب کاسرکاری موقف نہ مل سکا تاہم نیب ہیڈ کوارٹر کے باوثوق ذرائع ایک مرتبہ پھر دعویٰ کررہے ہیں کہ عمران خان کے خلاف ہیلی کاپٹر سیکنڈل کیس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ اس نمائندے نے بدھ کے روز نیب کے مرکزی ترجمان کو متعدد بار پیغامات بھجوائے ٹیلی فون کئے تاہم انہوں نے کال سننے سےگریز کیا لیکن پیغامات کا جواب بھجوایا کہ دفتر بند ہو چکاہے لہٰذا جمعرات کی صبح وہ سرکاری موقف دے سکیں گے لیکن جمعرات کی رات تک نیب کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہی

Kite-breaking law is a crimeCPO Rawalpindi has appealed to parents

Image

Serena Hotel Arrives of Cricket Team

Image

Parent child training And love and love1

Image

Media Rights

Image

Journalist Issues

Image

UK Kashmir Conference was organized by the Tehreek e Kashmir UK

Image

Jammu Kashmir Kashmiri Freedom Seeker Leader, Altaf Ahmed Bhat

Image

Senator Fisal Javed Media iuse Tlak

Image

موجودہ حکومت ملکی معیشت بہتر کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے،ڈاکٹر غلام مجتبیٰ

Image
نیویارک( ہدف نیوز) پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جہاں ملک کی معاشی حالت بہتر کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے وہیں عوام اشیاء خورد نوش مہنگےداموں خریدنے پر مجبور ہیں،بعض شہروں میں آٹے کی قلت بھی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کے اعتماد کودیگر تمام سیاسی جماعتوں سے زیادہ ٹھیس پہنچائی ہے ۔ماضی کی حکومتوں کا آئی ایم ایف کے پاس جاناقوم کا جرم گردانا جاتا رہاجبکہ پی ٹی آئی نے اپنے ڈیڑھ سالہ حکومت میں جہاں پاکستانی عوام کو مہنگائی کی وجہ سے سخت پریشان کر رکھا ہے وہیں آئی ایم ایف کے قرضوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔ بیرونی قرضوں میں مزید اضافے سے آنے والے دنوں میں عوام کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑیگا ۔موجودہ حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔پاکستان کی 75سالہ تاریخ کی یہ ناکام ترین حکومت ثابت ہو چکی ہے اور عوام کو اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اور اپنے حق کیلئے خود آگے آنا ہو گا ۔دور حاضر میں پاکستان میں سیاسی قیادت کا فقدان ہے اس لئے عوام کو اپنے حق کیلئے خودجنگ لڑنا ہو گ