Posts

دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا

نوشہرہ ()تھانہ اکوڑہ پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، اکوڑہ خٹک کے دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرلیا نائب مہتم کی قاتل کی جواں سال بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے قاتل کی بیٹی نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا اس کاباقاعدہ طبی معائنہ کرادیا گیا مقتول اور لڑکی کے نمونے ڈی این ٹیسٹ کے لیے فرانزک لیبارٹری روانہ کردیئے گئے جبکہ لڑکی کو دارلا امان منتقل کردیا گیا مقتول نائب مفتی کےاپنی شاگرد کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کررکھے تھے جبکہ مقتول پہلے سے شادی شدہ تھا تفصیلات کے مطابق اکوڑہ خٹک کے مشہور دینی مدرسے دالافتاء کے نائب قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے اس ضمن میں گزشتہ شب کے تیسرے پہر حزب اللہ ساکن پشاور نے اپنے دوست مفتی غلام حسین ولد اکرام خان ساکن بٹگرام حال حقانیہ اکوڑہ خٹک کے قتل ہونے کی نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ اکوڑہ خٹک میں رپورٹ درج کرائی جس پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) نجم الحسنین نے مشہور دینی مدرسے اکوڑہ خٹک کے دارالافتاء کے نائب مہتمم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی اکوڑہ کی سربراہ...

Kashmir Kashmir Europe and KIIR organized a protest outside the UN headq...

Image

بااثر افراد کا شہری کو گھر سے اٹھا کر بیہمانہ تشدد،چوکی رانیال پولیس کارروائی سے گریزاں

راولپنڈی(سی این پی)تھانہ صدر بیرونی کی چوکی رانیال عوام کو تحفظ دینے میں ناکام،بااثرشخص کا شہری پر بیہمانہ تشدد،مقدمہ درج ہوا نہ ہی با اثر ظالم گرفتار ہوا،پولیس بااثر شخص کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں،حیلے بہانوں سے کام لینے لگی،گلشن کشمیرسوسائٹی کے ڈیلر سلیم خان نے سوسائٹی کے مکینوں پر زندگی تنگ کر دی،سوسائٹی میں اپنی اجارہ داری قائم کرکے وہاں کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن بنا دی،تفصیلات کے مطابق سلیم خان نے دو ہفتے قبل اپنے پڑوسی رئیس نامی نوجوان کے ساتھ گلی کے مسئلے پر جھگڑا کیا اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور رئیس اور اسکے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی،واقعے کے بعدرائیس احمد نے تھانہ چوکی رانیال میں انصاف اور تحفظ کے حصول کےلئے دراخوست دی ،مگر با اثر شخص‌کے خلاف کوئی کارووائی نہ کی گئی جسکے بعد رئیس نے سی پی اوراولپنڈی کے آفس مورخہ 02-09-2020 کودرخواست دی جسکا ڈائری نمبر7076ہے جس پر تھانہ صدر بیرونی کی چوکی رانیال کے انچارج نے سی پی اوراولپنڈی احسن یونس کو حقیقت کے برعکس دونوں فریقین میں صلح کی رپورٹ پیش کی جبکہ سلیم خان نے درخواست دہندہ رئیس سے کوئی صلح نہیں کی،سی پی او کی در...

سی بی آر فیز ٹو میں پوری رقم ادا کرنے والے ممبران کی ضرورت سے زیادہ اراضی موجود ہے، الطاف احمد بٹ

Image
  اسلام آباد( )سی بی آر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ الحمداللہ سی بی آر فیز ٹو میں پوری رقم ادا کرنے والے ممبران کی ضرورت سے زیادہ اراضی موجود ہے ،ھم نے 2011  جب سوسائٹی کا چارج سنبھالا تو اس وقت اکائونٹ میں صرف 80لاکھ روپے تھے اور ٹھیکیداروں کے واجبات چار کروڑ روپے تھے اور صرف فیز ون کی تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کیلئے ۵۲ کروڈ روپے درکار تھے جبکہ سوسائٹی میں کو اثاثہ موجود نہ تھا جسکو بھیچ کر تعمیراتی کام مکمل کیا جاتا جبکہ ایک ہزار (۰۰۰۱) کنال اراضی اس وقت کے ممبران کی ضرورت سے کم تھی- الطاف نے کہا الحمداللہ آج سی بی آر ٹاون فیز ون اسلام آباد کی سوسائٹیوں میں ماڈل کے طور پر جانا جاتا ہے جبکہ فیز ٹو ٹھلیاں آر ڈی اے کی سرکاری سکیم آر ڈی اے وسٹا ہاوسنگ اسکیم کی نعم البدل بن کرسامنے آئی  ہے- تمام ممبران مطمئین رہے- تمام ممبران کو ان کے حق کے مطابق پلاٹ مل جائنگے- انہوں نے ۱۱۰۲ میں ھمارے پاس سی بی آر فیز ٹو میں صرف ۰۰۳۱ تیرہ سو کنال موجود تھی جبکہ آج (۰۰۰۷)سات ھزار کنال سے زیادہ رقبہ سوسائٹی کے پاس موجود ہے جوکہ موجودہ مم...

Water is a great blessing God Watch the video of water storage# water#M...

Image

Former Advisor Government Sindh during the Benazir Bhutto#Trump# curre...

Image