Posts
- Get link
- X
- Other Apps
لندن (وسیم اشرف عباسی )مقبوضہ جموں کشمیر ولداخ اور آزاد کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے آرپار کی قیادت نے کشمیر پہ بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف عالمی یوم سیاہ کے موقع پربرطانوی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے مسلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ،مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھانے،مظالم بند اور کشمیر کے آئینی تشخص کو 5اگست سے قبل والی پوزیشن پر بحال کرنیکا مطالبے کے علاوہ جموں کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کیلئے وزیر اعظم برطانیہ بورس جانسن کو یادداشت پیش کی۔ اور دوران لندن میں ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں ہزاروں برٹش کشمیری،برٹش پاکستانی اور برطانیہ کے شہریوں نے قائدین اپوزیشن لیڈر آزاد حکومت آزاد کشمیر چوھدری محمد یٰسین، سینئر حریت رہنماء الطاف احمد بٹ،وزیر اطلاعات مشتاق منہاس،ممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی، تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،پیر سلطان فیاض الحسن ،ایم ایل اے راجہ جاوید اقبال کی قیادت میں برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے باہر ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ لندن میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر ممتاز حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا کہ کشمیر کے سبزہ زاروں،اسل...
کشمیر کے سبزہ زاروں،اسلام آباد کے میدانوں اور برطانیہ کی یخ بستہ فضائوں میں آج کشمیر پر ایک ہی بیانیہ ہے کہ" کشمیر پر بھارت غاصبانہ طور قابض ہے انہیں آزادی دی جائے،حریت رہنما الطاف احمد بٹ
- Get link
- X
- Other Apps
لندن (وسیم اشرف عباسی )مقبوضہ جموں کشمیر ولداخ اور آزاد کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے آرپار کی قیادت نے کشمیر پہ بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف عالمی یوم سیاہ کے موقع پربرطانوی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے مسلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ،مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھانے،مظالم بند اور کشمیر کے آئینی تشخص کو 5اگست سے قبل والی پوزیشن پر بحال کرنیکا مطالبہ کردیا۔ لندن میں ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں ہزاروں کشمیریوں نے اپنے قائدین وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس،سینئر حریت پسند رہنما الطاف احمد بٹ،آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید ترابی،اپوزیشن لیڈر چوہدری یٰسین ،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،پیر سلطان فیاض الحسن ،ایم ایل اے راجہ جاوید اقبال کی قیادت میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو احتجاجی یادداشت بھی پیش کی۔اس موقع پر ممتاز حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا کہ کشمیر کے سبزہ زاروں،اسلام آباد کے میدانوں اور برطانیہ کی یخ بستہ فضائوں میں آج کشمیر پر ایک ہی بیانیہ ہے کہ" کشمیر پر بھارت غاصبانہ طور قابض ہے...
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد (ہدف اپ ڈیٹ)قارئین یہ ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد کے ماہر ہیں بھارت کے شہر کلکتہ سے ایم بی بی ایس کیا میسور سے ڈاکٹر آف میڈیسنز بھی ڈرماٹولوجی میں کی ان کا کوئی کلینک نہیں ہے روزانہ کسی گلی میں بیٹھ جاتے ہیں اور مریضوں کی بڑی تعداد کا وہیں علاج کرتے ہیں یہ فقط دو روپے فیس لیتے ہیں۔ ڈاکٹر شنکر گووڈا امراض جلد